Zavia Chisht Foundation

Zavia Chisht Foundation dedicated to the teachings of Huzoor sarkar Gharibnawaz r.d.

25/08/2026
23/08/2026

تعزیت نامہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ(ہر جاند...
18/08/2026

تعزیت نامہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ
(ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے، پھر تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے)
انا للہ وانا الیہ راجعون سلسلہ قادریہ قمیصیہ چشتیہ کی معروف شخصیت، اولادِ غوثِ اعظم، حضرت سید میاں قمیصی گیلانی چشتی قادری صاحب (قادری باغ) علی گڈھ اترپردیش اس دارِ فانی سے پردہ فرما گئے۔خانقاہِ عالیہ محبوب منزل (درگاہ خواجہ صاحب، اجمیر شریف) اس المناک موقع پر پسماندگان، مریدین اور تمام عقیدت مندوں کی خدمت میں دلی تعزیت اور گہری ہمدردی پیش کرتی ہے۔مرحوم کا نسبی تعلق دادیال کی طرف سے حضور غوثِ پاک کی ذاتِ گرامی سے جا ملتا ہے، جبکہ نانیال کی طرف سے آپ کا سلسلۂ نسب مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے۔ آپ حضرت شاہ ابوالخیر رحمۃ اللہ علیہ کے نواسے (شاہ ابوالخیرؒ آپ کے نانا) اور حضرت زید فاروقی رحمۃ اللہ علیہ کے بھانجے (حضرت زید فاروقیؒ آپ کے ماموں) تھے، اور اس طرح آپ حضرت مرزا مظہر جانِ جاناں رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد و نواسوں میں سے ہوتے ہیں۔

مرحوم کو اول جانشین محبوب منزل، قبلہ میر خواجہ رفیع میاں صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی وکالت میں بارگاہِ حضور غریب نواز میں حاضر ہونے کا شرف حاصل رہا اور حضرت قبلہ کی تربیت اور صحبت بھی حاصل رہی۔ آپ کے والدِ محترم، قبلہ محبوب علی شاہ صاحبؒ، سلسلہ قادریہ کے نامور بزرگ تھے، جن کا فیض سجادگانِ قمیص الاعظم (یمنانگر) کے واسطے سے حضور غوثِ پاک تک پہنچتا ہے۔مرحوم اپنے اسلاف کی دینی، دنیاوی اور روحانی وراثت، روایات اور وضعداری کے سچے امین تھے۔ آج ان کا رخصت ہونا خانقاہِ محبوب منزل کے ایک اور روشن چراغ کا گل ہونا ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام دے اور تمام سوگواروں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
پیغام گزار:حضرت صاحبزادہ سید محمد علی حمزہ چشتی ,گدی نشین، بارگاہِ حضور غریب نواز و جانشین خانقاہِ علیہ محبوب منزل درگاہ خواجہ صاحب اجمیر شریف

11/08/2026

Langar Badi deg
08/08/2026

Langar Badi deg

Quotes of Hazrat Khwaja Gareeb Nawaz R.D
05/08/2026

Quotes of Hazrat Khwaja Gareeb Nawaz R.D

Address

Astana E E Aliya HUZOOR KHWAJA GHARIBNAWAZ Khanqah E Chishtiya Haleemiya MEHBOOB MANZIL, 437/19 GADDINASHIN HOUSE Ajmer Sharif
Ajmer District
305001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zavia Chisht Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Zavia Chisht Foundation:

Shortcuts

Share