Journey towards the light

Journey towards the light Dive into the heart of Islam & Discover the beauty of Quranic wisdom, Islamic traditions.

08/01/2026
25/12/2025

وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسٰى اَنْ يَّبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُوْدًا
ترجمہ:
اور رات کے کچھ حصے میں تہجد پڑھا کرو، یہ تمہارے لیے زائد عبادت ہے، امید ہے کہ تمہارا رب تمہیں مقامِ محمود عطا فرمائے گا۔
سورۃ الاسراء (17:79)

20/07/2025

اللّٰہ جل شانہ فرماتے ہیں!
’’ اور ایمان والے تو وہ ہیں جو ا للّٰہ سے شدید محبت کرتے ہیں ‘‘۔(سورۃ البقرہ)
اللہ کا رنگ ’’صبغۃ اللّٰہ ‘‘اختیا ر کر لیتے ہیں۔۔اسی کے رنگ میں رنگ جاتے ہیں۔اور ا للّٰہ سے بڑھ کر کس کا رنگ ہو سکتا ہے۔
مر شد اکمل، وارثِ فقر، قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار رحمتہ اللہ علیہ

20/07/2025
20/07/2025

عالم اسلام کے عظیم روحانی پیشوا مرشد اکمل صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار رحمتہ اللہ علیہ

کے عرس کے موقع پر خصوصی اشاعت ( روزنامہ آن ریکارڈ)

20/07/2025

فرمان آخری نبی ﷺ
مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ وہ تین دن سے زیادہ اپنے مسلمان بھائی سے قطع تعلق رکھے

13/07/2025

فرمان مصطفی ﷺ
اللّٰه پاک کو پسند ہے کہ جب تم میں سے کوئی کام کرے تو وہ اُسے مہارت و پختگی کے ساتھ کرے.

Address

Warren Avenue
Dublin
D15W6RT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journey towards the light posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Journey towards the light:

Share