20/05/2022
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے، مزید گیارہ سال قبرستان میں جو خدمت کی اللہ اسے قبول فرمائے اور اس دوران فرائض منصبی کی بجا آوری میں کسی بھی ساتھی کی آزاری ہوئی ہو تو میں معافی کا طلب گار ہوں۔
میں اپنے ضمیر کی عدالت میں مطمئن ہوں کی میں نے اپنی عقل سمجھ اور صلاحیتوں کی بدولت امت مسلمہ کی بھرپور خدمت کی ہے۔
اس لئے میں آپ احباب کی دعاؤں کے ساتھ رخصت چاہوں گا۔
والسلام
عرفان منہاس۔
سابق مینیجر آف مسلم قبرستان ہانگ کانگ۔