07/09/2026
🌹 ماشاءاللہ، زیارتِ جالی مبارک روزہ رسول اللہ ﷺ 🌹
یہ جالی مبارک 1996 میں تبدیل کی گئی پھر اسکے بعد اپنا طویل عرصہ حجازِ میوزیم مدینہ منورہ میں قیام کے بعد اب اپنی اصل حالت میں تبرکات میوزیم رجسٹرڈ، قائم پور میں محفوظ ہے۔
یہ مقدس تبرک عاشقانِ رسول ﷺ کے لیے عقیدت، محبت اور روحانی نسبت کا ایک عظیم ذریعہ ہے۔ ❤️🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ
🙏☝🙏 Museum Qaimpur