MTAi Urdu

Directions Website

MTAi Urdu ‏‏‏‏‏ایم۔ٹی۔اے انٹرنیشنل آن لائن کا آفیشل اردو اکاؤنٹ

آج دوپہر 12:00 بجے GMT اور 13:00 بجے BST پر براہِ راست  خطبہ جمعہ سننے کے لیے شامل ہوں، ان شاء للہ‏⁦‪beta.mta.tv/live
08/08/2025

آج دوپہر 12:00 بجے GMT اور 13:00 بجے BST پر براہِ راست خطبہ جمعہ سننے کے لیے شامل ہوں، ان شاء للہ

‏⁦‪beta.mta.tv/live

آج دوپہر 12:00 بجے GMT اور 13:00 بجے BST پر براہِ راست  خطبہ جمعہ سننے کے لیے شامل ہوں، ان شاء للہ‏⁦‪beta.mta.tv/live/
01/08/2025

آج دوپہر 12:00 بجے GMT اور 13:00 بجے BST پر براہِ راست خطبہ جمعہ سننے کے لیے شامل ہوں، ان شاء للہ

‏⁦‪beta.mta.tv/live/

جلسہ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے لیکن رونک ابھی تک بر قرار ہے
28/07/2025

جلسہ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے لیکن رونک ابھی تک بر قرار ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہالعزیز نے فرمایا:  ‘‘اللہ تعالی نے عورت کو اسلام کی تعلیم کے ذریعے جو مقا...
28/07/2025

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ
العزیز نے فرمایا:

‘‘اللہ تعالی نے عورت کو اسلام کی تعلیم کے ذریعے جو مقام دیا ہے اگر ہر عورت اسے یاد رکھے اور اپنی ذمہ داریاں نبھانے والی ہو، اپنی ذاتی اصلاح کے ساتھ اپنی اولاد کا حق ادا کرنے والی ہو، انکی تربیت کرنے والی ہو۔ اور جو حقوق اسلام نے عورت کے قائم کیے ہیں انکی شکرگزاری کرنے والی ہو تو نہ صرف اپنی زندگی میں انقلاب لانے والی ہو گی بلکہ اپنی اولاد کی زندگیوں میں بھی انقلاب لانے والی ہو گی۔ اور جماعت کے لیے ایک ایسا وجود بن جائے گی جس کا جماعت کی ترقی میں ایک اہم کردار ہو گا۔’’

مستورات سے خطاب بر موقع جلسہ سالانہ 2025ء

عالمی بیعت کی تیاریاں
27/07/2025

عالمی بیعت کی تیاریاں

حضورِانور ایدہٗ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز کی جلسہ سالانہ برطانیہ کے معائنہ کے دوران ایم۔ٹی-اے-انٹرنیشنل کے کمپاؤنڈ میں آم...
25/07/2025

حضورِانور ایدہٗ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز کی جلسہ سالانہ برطانیہ کے معائنہ کے دوران ایم۔ٹی-اے-انٹرنیشنل کے کمپاؤنڈ میں آمد اور کارکنان کے ساتھ گفتگو۔

جلسہ سالانہ برطانیہ 2025ء 2 دن بعد‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
23/07/2025

جلسہ سالانہ برطانیہ 2025ء 2 دن بعد

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

جلسہ سالانہ کی عمومی انتطامی تشکیل اور اسکا مختصر خاکہ۔  قسط اوّل@Jalsaconnect@JalsaUK2025
22/07/2025

جلسہ سالانہ کی عمومی انتطامی تشکیل اور اسکا مختصر خاکہ۔ قسط اوّل

@Jalsaconnect@JalsaUK2025

جلسہ سالانہ برطانیہ 2025ء 8 دن بعد‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
17/07/2025

جلسہ سالانہ برطانیہ 2025ء 8 دن بعد

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

جلسہ سالانہ برطانیہ 2025ء 9 دن بعد!‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
16/07/2025

جلسہ سالانہ برطانیہ 2025ء 9 دن بعد!

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

Address

Islamabad, Sheephatch Lane,
Tilford
GU10 2AQ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTAi Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share