28/08/2026
*Assalam-O-Alaikum.*
*All brothers are requested to come early & bring your children also (if they are at home) to attend Jumah Salah*
*Please park your car properly in Masjid car park & Church car park.*
*Jazakallahu Khaira*
*تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ نمازِ جمعہ کے لیے بروقت تشریف لائیں، اور اگر بچے گھر پر ہوں تو انکو بھی ساتھ لائیں۔*
*تمام حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی گاڑیاں مسجد کی پارکنگ یا چرچ کی پارکنگ میں مناسب طریقے سے پارک کریں*
*جزاک اللہ خيرا*