Khakpaye Dar E AbuTalib

Khakpaye Dar E AbuTalib YA FATIMA ZAHRA (a.s) "Adrikni"

وہ علی بشر کے ادراک میں کیسے آئے جو اپنا جنازہ لینے بھی خود آئےاگر میں اپنا جنازہ خود لینے نہ آتا تو لوگ یقین کیسے کرتے ...
14/03/2026

وہ علی بشر کے ادراک میں کیسے آئے جو اپنا جنازہ لینے بھی خود آئے

اگر میں اپنا جنازہ خود لینے نہ آتا تو لوگ یقین کیسے کرتے کہ میں مرنے کے وقت آتا ہوں میں تمام جنازوں پر آتا ہوں میں قتل ہو کر بھی قتل نہیں ہوتا میں موت کو بھی موت دینے والا ہوں

جب مولا امام حسن مجتبیٰ نے اپنے بابا کی وصیت کے مطابق ایک اونٹ سوار نقاب پوش کو اپنے بابا کا جنازہ دیا وہ 7 قدم آگے چلا اور 7 قدم مولاً سے چلے تب مولا نے مڑ کر پوچھا تو کون ہے ؟؟ اس نے کہا تیرے بابا نے تجھے منع کیا تھا نا کے سوال مت کرنا تب مولا نے فرمایا وہ میرے بابا کی امامت کا آخری حکم تھا یہ میری امامت کا پہلا حکم ہے اب بتا تو کون ہے ؟؟ جب اس نے چہرے سے نقاب ہٹایا کیا دیکھا جس کا جنازہ ہے وہی لینے آیا ہے مولاً نے فرمایا یقیناً جو ہر کسی کے جنازے پر جاسکتا ہے وہ اپنے جنازے پر ؟ بھی آسکتا ہے

حوالہ : مناقب اهلبيت بحار, معجزات آل محمد ص

01/03/2026
31/01/2026

Address

Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khakpaye Dar E AbuTalib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Khakpaye Dar E AbuTalib:

Share