Abdul Rabb Syed Najam Sialvi

Abdul Rabb Syed Najam Sialvi Abdul Rabb Sayad Najam Sialvi

10/05/2025
30/03/2025

تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک
اللہ غزہ کے مسلمانوں کی حفاظت فرما۔

25/03/2025

میری بہن میں پچھلے 20 سال سے u.k میں ہوں۔ الحمد للہ آدھی دنیا دیکھ چکا ہوں۔ ایک بات بتاوں یہ برطانیہ میں عورت کی عزت کوئی نہیں کرتا۔ خدا کی قسم عورت کے لئے انکی زبان پر رنڈی، ٹیکسی اور اس سے بھی بڑھ کر کئی گھٹیا الفاظ ہیں۔
برطانیہ اور یورپ میں عورت کی عزت اس تصویر سے دیکھ لیں۔ صرف اس لئے کے چند مرد اس طرح کی گھٹیا حرکتیں کرتے ہیں اسکا مطلب پاکستان کا ہر مرد ایسا ہے۔
ویسے بھی برطانیہ میں کونسی عزت کی بات کرتی ہیں آپ؟ یہاں عورت ایک گوشت کا ٹکڑا ہے جو بھاگا جا رہا ہے۔ ایک عورت ذندگی میں 10 10 مردوں سے جسمانی تعلق قائم کرتی ہے۔ خود باپ اپنی بیٹیوں کے بارے میں کہتا ہے کہ یہ پورن سٹار بنیں گی۔ آج کل یہاں نیچرلسٹ فرقہ پروان چڑھ رہا ہے جو کہ اپنی جوان اولاد کے ساتھ ننگے پول میں نہاتے ہیں۔ اسکو آپ عزت کہتی ہیں۔
میری بہن عزت میرے وطن عزیز میں ہے جہاں بیٹی پیدا ہوتی ہے تو باپ کی شکل ایک میں ایک رکھوالہ اسکو مل جاتا ہے جو اپنی گڑیا کے لئے گڑیا خریدنے کے لئے سارا دن رکشہ چلاتا مزدوری کرتا ہے اپنا خون پسینہ بہا کر اپنی بیٹی کی ہر خواہش پوری کرتا ہے۔ جب جوانی میں قدم رکھتی ہے تو اسکے بھائی سائے کے طرح اسکی حفاظت کرتے ہیں کوئی خبیث اسکی طرف بری نظر نہ ڈالے۔ جب جوانی عروج پر پہنچے تو ٹھوکر نہیں مارتے کہ جاو اپنا کماو مرو جیو ہمارا تمہارے ساتھ کوئی تعلق نہیں بلکہ شو ہر کی صورت میں اسکے نخرے اٹھانے والہ رکھوالہ ساتھ بھیجتے ہیں۔ اور جب اسکے بالوں میں چاندی آ جائے تو کسی اولڈ ہوم میں نہیں پھینکتے بلکہ اسکے بیٹے اسکے نوکر بن کر عبادت سمجھ کر اسکی خدمت کرتے ہیں۔ یہ ہے عورت میرے ملک میں۔

ویسے بھی عورت کو اتنی عزت کون دے سکتا ہے جتنی عزت اسلام نے عورت کو دی ہے؟
جب بیٹیوں کو زندہ دفن کرنے پر فخر کیا جاتا تھا بیٹیوں کو بوجھ اور منحوس سمجھا جاتا تھا تب میری آقا کریم نے فرمایا تھا کہ فاطمہ میری آنکھوں کا چین ہے۔

مغرب میں عورت کو انسان تک سمجھا نہیں جاتا اور میرے دین میں عورت بیٹی ہو تو اللہ کی رحمت بیوی ہو تو نصف ایمان اور ماں ہو تو اسکے قدموں تلے جنت۔

میری بہن عزت برطانیہ و مغرب سے نہیں اپنے آپ سے مانگو۔ جس دن آپ رابعہ بصری بن جاو گی تو ہر مرد کی آنکھیں آپکی عزت تقدس اور ہیبت سے نیچے ہو جائینگی۔
میں جانتا ہوں پاکستان میں کچھ مرد عورتوں سے بہت برا سلوک کرتے ہیں مگر خدا کی قسم میں نے اپنی آنکھوں سے 20 سال سے اس برطانیہ و مغرب کے معاشرے میں عورت کو ایک سیکس آبجیکٹ سے بڑھ کر نہیں دیکھا۔

والسلام
عبدالرب سید نجم سیالوی

23/03/2025

یا اللہ
ہمارے حکمرانوں کو توفیق دے یہ فلسطین کے لئے کچھ کرنے سکیں
ورنہ ان سے اقتدار چھین لے۔

Address

Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rabb Syed Najam Sialvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share