Luton Muslim Community

Luton Muslim Community Bringing together the vibrant Muslim community of Luton! � Join us for events, discussions, and unity in faith.

All are welcome! "

11/04/2024
11/04/2024

يٰۤاَ يُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا اتَّقُوا اللّٰهَ وَلْتَـنْظُرْ نَـفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ ۚ وَا تَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ خَبِيْرٌ بِۢمَا تَعْمَلُوْنَ

"O you who have believed, fear Allah. And let every soul look to what it has put forth for tomorrow - and fear Allah. Indeed, Allah is Acquainted with what you do."

اے ایمان والوں! اللہ سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل (یعنی فردائے قیامت) کے لئے کیا (سامان) بھیجا ہے اور (ہم پھر کہتے ہیں کہ) اللہ سے ڈرتے رہو بےشک اللہ تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

الحشر ١٨

Eid mubarak
10/04/2024

Eid mubarak

09/04/2024

۔ بیشک آنسو خالق اور مخلوق کے درمیان کوئی پردہ نہیں رہنے دیتے۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے اللہ کریم آپ کو آپ سے منسلک ہر رشتے کو ایمان و ہدایت کی سلامتی، صحت و تندرستی، خیر و عافیت، نیکیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔الہی عید آ رہی ہے۔ ہر کوئی عیدی کا مطالبہ کرتا ہے۔ ہم تُجھ سے بھی اپنی عیدی کا مطالبہ کرتے ہیں ہماری جھولیوں میں مغفرت، بخشش، تیرا کرم اور فضل ڈال دے ۔ہمارے روزے،تراویح ، عبادتیں ،تلاوت قرآن اور دیگر عبادتیں ،صدقہ خیرات سب اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرما لے ، اور ہم سب کی بے حساب بخشش فرما دے۔ ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما۔۔

آمیـــن ثم آمیــــن🤲

09/04/2024

Allah! You are my Rabb. There is no true god except You. You have created me, and I am Your slave, and I hold to Your Covenant as far as I can. I seek refuge in You from the evil of what I have done. I acknowledge the favors that You have bestowed upon me, and I confess my sins. Pardon me, for none but You has the power to pardon

[Sahih Bukhari 6306]

اے اللّه تو نے کتنوں کی تقدیر سنواری ہیں مجھے بس اتنا کہ دے چل اب تیری باری ہے..
08/04/2024

اے اللّه تو نے کتنوں کی تقدیر سنواری ہیں مجھے بس اتنا کہ دے چل اب تیری باری ہے..

Address

Luton
LU31NU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luton Muslim Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Luton Muslim Community:

Share