Roshan Rah

Roshan Rah � ہدايت کا سفر، سکونِ قلب کی تلاش۔
� Daily Quranic Quotes, Beautiful Duas & Bayans.

دعائے تَراویح
18/02/2026

دعائے تَراویح

"DAILY CALENDAR ""PAKISTAN 🇵🇰"🌟 Wednesday 🌟🌱28 January 2026🌱08 Shaaban ul Muazzam 1447   🌱15 Magh ماگھ🌱 Al Arbia'a الأَر...
28/01/2026

"DAILY CALENDAR "
"PAKISTAN 🇵🇰"
🌟 Wednesday 🌟
🌱28 January 2026
🌱08 Shaaban ul Muazzam 1447
🌱15 Magh ماگھ
🌱 Al Arbia'a الأَرْبِعَاءُ (Wednesday)

28/01/2026
❤️❤️❤️
27/01/2026

❤️❤️❤️

السلام و علیکم! کیا حال ہیں  سب کے ؟وہی لوگ `خوبصورت` اور انمول ہیںجو `خیر` کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں `دلاسہ` اور `بھر...
22/01/2026

السلام و علیکم!
کیا حال ہیں سب کے ؟

وہی لوگ `خوبصورت` اور انمول ہیں

جو `خیر` کی خبر دیتے ہیں

پریشانی میں `دلاسہ` اور `بھروسہ` دیتے ہیں

`صراط المستقیم` کی `بات` کرتے ہیں اور رہنمائی کرتے ہیں سیدھے راستے کی

ہمیشہ تنہائی میں `اصلاح` کرتے ہیں

کوئی لالچ نہیں رکهتے

ایسے لوگ `قیمت` سے نہیں `قسمت` سے ملتے ہیں.🌸

*حضرت امام علی عليه السلام فرماتے ہیں :* "أهلَكَ الناسَ اثنانِ: خَوفُ الفَقرِ ، و طَلَبُ الفَخر"۔دو چیزوں نے انسان کو نا...
19/01/2026

*حضرت امام علی عليه السلام فرماتے ہیں :*
"أهلَكَ الناسَ اثنانِ: خَوفُ الفَقرِ ، و طَلَبُ الفَخر"۔
دو چیزوں نے انسان کو نابود کردیا ہے:
1۔ غربت کا خوف
2۔ فخر و غرور کی خواہش۔
📚حوالہ : الخصال، صفحہ نمبر 69/102 جلد .

*نمــــــــاز کی لذت حاصل کریں۔*🤍* *خشوع کے تین لوازمات :*1 - *اپنے گناہوں اور خامیوں سے آگاہ رہیں اور اللہ کے حضور اپنی...
19/01/2026

*نمــــــــاز کی لذت حاصل کریں۔*🤍

* *خشوع کے تین لوازمات :*

1 - *اپنے گناہوں اور خامیوں سے آگاہ رہیں اور اللہ کے حضور اپنی محتاجگی کو ہمہ وقت پیش نظر رکھیں۔*

2 - *قلب میں اللہ کی عظمت و کبریائی کا استحضار رکھیں۔*

3 - *ہر وقت یہ ذہن نشین رہے کہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے۔*💫

Address

England United Kingdom
London
E10 6AP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshan Rah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share