Allama Ali Yahya Qadri

Allama Ali Yahya Qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Ali Yahya Qadri, Religious Center, London.

22/08/2025

مفتی حنیف قریشی صاحب نے میلاد پر اعتراض کرنے والوں کو کھری کھری سنادی۔۔۔

25/01/2025

تھذیب یافتہ قوم کے تھذیب یافتہ وکلاء !!!
اسلام اباد کچہری میں وکلا کی لڑائی کا انداز۔۔۔

محفل ختم القرآن بعنوان یادگار رمضان المبارکسعادت اہتمام : نور القرآن انٹرنیشنلبمقام : کتیانہ ہال ،کھارادر ، کراچی
05/04/2024

محفل ختم القرآن بعنوان یادگار رمضان المبارک
سعادت اہتمام : نور القرآن انٹرنیشنل
بمقام : کتیانہ ہال ،کھارادر ، کراچی

یادگار رمضان المبارک!!!*محفل ختم القرآن**بسلسلہ شب قدر*
05/04/2024

یادگار رمضان المبارک!!!
*محفل ختم القرآن*
*بسلسلہ شب قدر*





*امام مالک اور مدینہ منورہ* > امام مالک رضی ﷲ عنہ سے پوچھا گیا آپ مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں سے کس شہر میں رہائش اختیا...
03/04/2024

*امام مالک اور مدینہ منورہ*

> امام مالک رضی ﷲ عنہ سے پوچھا گیا آپ مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں سے کس شہر میں رہائش اختیار کرنا پسند کریں گے تو آپ نے فرمایا: میں یہاں ( مدینہ منورہ) میں سکونت کیوں نہ اختیار کروں ؟ کیونکہ یہاں کی ہر گلی کوچے میں آقائے دو عالم صلی ﷲ علیہ وسلم نے قدم رنجہ فرمایا اور گھڑی گھڑی سیدنا جبرائیل علیہ السلام اللہ کا پیغام لیکر اترتے رہے۔

(جواہر البحار 28/5)

17/03/2024
یادگار رمضان المبارک!!!اس رمضان قرآن پاک کے صحیح ترجمے اور تفسیر کو سن کر تراویح ادا کریں، ہوسکتا ہے یہ زندگی کا آخری رم...
10/03/2024

یادگار رمضان المبارک!!!
اس رمضان قرآن پاک کے صحیح ترجمے اور تفسیر کو سن کر تراویح ادا کریں، ہوسکتا ہے یہ زندگی کا آخری رمضان ہو۔





لاہور اچھرہ بازار میں ہونے والے واقعے کا شرعی تجزیہ!!!
02/03/2024

لاہور اچھرہ بازار میں ہونے والے واقعے کا شرعی تجزیہ!!!



11/08/2023

یہ سویڈن میں مقیم عرب نوجوان ہیں، یہ خوشی سے سرشار اس جگہ کی طرف جا رہے ہیں، جہاں قرآن کریم کا نسخہ جلایا گیا تھا۔ ان نوجوانوں نے ایک مہم چلائی تھی پیسے جمع کرنے کی تاکہ یہ اس جگہ کو خرید کر وہاں مسجد بنا سکیں۔ آج ان کے پاس مطلوبہ رقم (15 ملین سویڈش کرونا یعنی 40 کروڑ پاکستانی روپے) جمع ہو گئی۔ یہ اسی جگہ پہنچ کر اب سجدہ شکر بجا لا رہے ہیں۔ اب یہاں مسجد تعمیر کریں گے۔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Ali Yahya Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share