Comeback to Allah اللہ

Comeback to  Allah اللہ Islam the ultimate peace

Dear Allah Almighty protect us from fire of the Hell Ameen 🤲🤲 امینسات بار فجر کے بعد اور سات بار مغرب کے بعد لازمی پڑھا ...
07/01/2026

Dear Allah Almighty protect us from fire of the Hell Ameen 🤲🤲 امین
سات بار فجر کے بعد اور سات بار مغرب کے بعد لازمی پڑھا کرے
جزاک اللہ

ملحدین کا جنازہ نکالنے والا مرد قلندر دارالعلوم دیوبند کا شیر تمام دنیا میں الحمدللہ روشن ھوا ***i Shamail Nadwi Sahib
21/12/2025

ملحدین کا جنازہ نکالنے والا مرد قلندر دارالعلوم دیوبند کا شیر تمام دنیا میں الحمدللہ روشن ھوا
***i Shamail Nadwi Sahib

17/12/2025

پانچ وقت کی نماز❤️
Five times Prayers ❤️

13/12/2025

سورت الاخلاص beautiful recitation

01/12/2025

ہر مجبوری سے نماز ضروری

30/11/2025

القرآن

17/11/2025

Follow for more Islamic contents

16/11/2025
10/11/2025

چندسیکنڈ کی زندگی موت کے بعد ہمارا کیا حال ھو گا یااللہ رحم فرما امین 🤲😥
یااللہ ھمارے گناہوں کو معاف فرما امین
اخرت کوئی مزاق نہیں ہے
Ya Allah forgive our all sins and show us the right path Ameen

غزہ کی ان شہزادوں اور امت کے انتہائی قیمتی موتیوں کو خاک  اور کچرے  میں رلتا کو دیکھ کر ہمیں حضرت ابراہیم (ر) کی یہ دعا ...
07/11/2025

غزہ کی ان شہزادوں اور امت کے انتہائی قیمتی موتیوں کو خاک اور کچرے میں رلتا کو دیکھ کر ہمیں حضرت ابراہیم (ر) کی یہ دعا یاد آگئی
“ائے میرے رب اس شہر کو امن کا شہر بنادے، اور اسکے باشندوں میں سے جو اللہ اور آخرت کو مانیں انھیں ہر قسم کے پھلوں کا رزق عطافرما::”
سورہ البقرہ آیت 126
💔😭😭🤲
Don’t forget them in your prayers
May Allah protect them Ameen

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Comeback to Allah اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share