Ahmadiyyat Zindabad

Ahmadiyyat Zindabad The Messiah Has Come

23/12/2025
01/07/2025

مارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب
یہ ہے کہ لاالٰہ الّا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل و #توفیق باری تعالیٰ اس عالم گذران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیّین و خیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے اور ہم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ہے اور ایک #شُعشہ یا #نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ہو سکتااور نہ کم ہو سکتا ہے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجانب اللہ نہیں ہو سکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل یا تغییر کر سکتا ہو اگر کوئی ایسا خیال کرے تو وہ ہمارے نزدیک جماعت مومنین سے خارج اور #مُلحد اور #کافر ہے۔
حضرت مرزا #غلام احمد، مسیح موعودؑ۔ ازالہ اوہام #روحانی #خزائن جلد3۔ صفحہ169تا170

پاکستان میں، جو کہ "اسلامی جمہوریہ" ہے، صرف قرآن پاک رکھنے پر ایک احمدی کو 3 سال قید اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ س...
16/06/2025

پاکستان میں، جو کہ "اسلامی جمہوریہ" ہے، صرف قرآن پاک رکھنے پر ایک احمدی کو 3 سال قید اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

پاکستانی غیر احمدی مسلمان، احمدی مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں، اس نفرت کی تصویر۔
26/05/2025

پاکستانی غیر احمدی مسلمان، احمدی مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں، اس نفرت کی تصویر۔

اسلامی جہموریہ پاکستان کے سرکاری مسلمان آپنا امان تازہ کرتے ہووے، یاد رہے یہ اسلامی جہموریہ پاکستان کی ریاست کے آئین کے ...
26/05/2025

اسلامی جہموریہ پاکستان کے سرکاری مسلمان آپنا امان تازہ کرتے ہووے، یاد رہے یہ اسلامی جہموریہ پاکستان کی ریاست کے آئین کے مطابق سچے والے مسلمان ہیں!

عورت کے ساتھ نفرت کرنا ان لوگوں کے ایمان کا حصہ ہے.
13/05/2025

عورت کے ساتھ نفرت کرنا ان لوگوں کے ایمان کا حصہ ہے.

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmadiyyat Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share