Tooty Frooty

Tooty Frooty Come on follow me I’ve a lot of entertainment and quality videos for you🤜🏻🤛🏻

09/01/2023
09/01/2023

ولائتیا ناں بن ولائتی دا بھرا بن✌🏻✌🏻








06/01/2023

Nailed it💪🏻🤘🏻🤣🤣





05/01/2023

Aulaad baich di🤣🤣


05/01/2023
یہ تصویر ایران یا افغانستان وغیرہ کی نہیں ہے بلکہ یہ کراچی میں قصائیوں کے لڑکوں نے گارمنٹس کی دکان کھولی ہے اللّه ترقی د...
05/01/2023

یہ تصویر ایران یا افغانستان وغیرہ کی نہیں ہے بلکہ یہ کراچی میں قصائیوں کے لڑکوں نے گارمنٹس کی دکان کھولی ہے اللّه ترقی دے آمین

This picture is not from Iran or Afghanistan, but it is a garment shop opened by butcher sons in Karachi.🤣🤣🤣

03/01/2023

“Tough times create strong men
Strong men create easy time
Easy times create weak men
Weak men create tough time”






02/01/2023
بیلجیم کی نور! جیورگاٹ لوبپول (Georgette Lepaulle) بیلجیم کی معمر خاتون ہیں۔ جب ان کی عمر 90 برس سے تجاوز کر گئی، یعنی ی...
02/01/2023

بیلجیم کی نور!

جیورگاٹ لوبپول (Georgette Lepaulle) بیلجیم کی معمر خاتون ہیں۔ جب ان کی عمر 90 برس سے تجاوز کر گئی، یعنی یہ اولاد کی مکمل محتاج ہوئیں تو بچوں نے فیصلہ کیا کہ بڈھی سے جان چھڑانی چاہئے۔ ایک دن طے ہوا کہ اگلے روز اسے پیر خانے (اولڈ ہاؤس) کے حوالے کر دیا جائے گا۔
جیورگاٹ کے پڑوس میں ایک مراکشی خاندان مقیم ہے۔ 40 سال سے اس مسلم فیملی کے ساتھ ان کے تعلقات تھے۔ مراکشی نژاد السید محمد مداح خود بھی مسلم روایات کے امین ہیں اور ان کا گھرانہ بھی، خصوصاً ماں باپ کی عزت و توقیر کے حوالے سے۔ محمد مداح کی والدہ بھی بوڑھی اور جیورگاٹ لوبپول کی ہم عمر ہیں۔ جب اسے پتہ چلا کہ پڑوسی اپنی ماں سے جان چھڑانے والے ہیں تو اس نے ان سے کہا کہ یہ بزرگ تمہارے لئے بوجھ ہے تو میرے حوالے کردو، میری ماں کے ساتھ رہے گی اور میں اپنی ماں کی طرح اس کا خیال رکھوں گا۔ یہ کہہ کر وہ جیورگاٹ لوبپول کو اپنے گھر لے آیا۔
خاتون نے یہاں آکر جو ماحول دیکھا تو اس کی حیرت کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ سارے اہل خانہ محمد مداح کی ماں کیلئے پلکیں بچھانے کو تیار۔ کوئی باہر سے آتا ہے تو پہلے اسے سلام کرکے ہاتھوں کا بوسہ لینا ضروری سمجھتا ہے۔ یہ بوڑھی اماں اس گھر کی ملکہ ہے۔ اسی طرح کے احترام کا سلوک اس بزرگ خاتون سے بھی کیا جانے لگا۔ اس نے سوچا کہ شاید یہ دو تین دن کی کہانی ہے۔ پھر یہ بھی میرے بچوں کی طرح۔۔۔۔۔۔ مگر نہیں، اس کا خدشہ غلط ثابت ہوا۔ کئی دن گزرنے کے بعد بھی اس کی خدمت و عزت میں کوئی کمی نہیں آئی تو اس نے کہا کہ یہ کیسا خوبصورت دین ہے، یہ تو سراسر رحمت ہے۔ مجھے بھی اس دین میں داخل کردو۔ چنانچہ 91 برس کی اس خاتون نے بھی کلمہ پڑھ لیا اور نور اسلام سے منور ہو گئیں۔ اب یہ جیورگاٹ لوبپول نہیں، نور کہلاتی ہیں۔ یہ اس وقت اسلام قبول کرنے والی دنیا کی سب سے معمر خاتون ہیں اور مراکشی خاندان کے ساتھ ہی ان کے گھر میں مقیم!!
(روزنامہ البیان، یو اے ای۔ روزنامہ الشروق الجزائر)

Address

London

Telephone

+447852563163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tooty Frooty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Tooty Frooty:

Share