غلامان صاحب آلعصر

غلامان صاحب آلعصر Matam-e-Hussain(a.s)Slap on the face of Yazeed (L.A) انجمن غلامان صاحب العصر علیہ السلام ہر شب جمعہ کو مرکزی امام بارگاہ اسٹیل ٹاؤن میں ماتم داری پربا کرتی ہے

مجلس صُبحِ عاشُور`9 اور 10 محرم کی درمیانی رات 3 بجےمرکزی امام بارگاہ جعفریہ اسٹیل ٹاؤن
14/06/2026

مجلس صُبحِ عاشُور`
9 اور 10 محرم کی درمیانی رات 3 بجے
مرکزی امام بارگاہ جعفریہ اسٹیل ٹاؤن

قدیمی سالانہ عشرۂ محرم الحرام 1448ھ / 2026ء ۔-------------------------------------------یکم محرم الحرام تا 9 محرم الحرا...
14/06/2026

قدیمی سالانہ عشرۂ محرم الحرام 1448ھ / 2026ء
۔-------------------------------------------
یکم محرم الحرام تا 9 محرم الحرام
۔-------------------------------------------
📍 مقام:
امام بارگاہ اعجاز حسینؑ, C-11 گلشن حدید فیز 1

-------------------------------------------
🕖 وقت:
بعد نمازِ مغربین

🎙️ نظامت:-------------------
سید محمد عباس جعفری

📖 تلاوتِ کلامِ پاک:-----------------
محمد جان، علی جان، تجان عباس

🎼 سوز خوانی:----------
ادارہ ترویجِ سوز خوانی

🌹 سلام و منقبت:--------------------
سید یاسر جعفری، احسن اقبال، مرتضیٰ امیری، سید میثم جعفری

🕌 خطیبِ مجلس:------
مولانا گوہر رضا قمی
(آف ہانگ کانگ)

⚫ ماتمداری:---------------------
انجمن غلامانِ صاحب العصرؑ
۔-------------------------------------------
🏴 خصوصی جلوس ہائے عزا:
▪️ 6 محرم الحرام: جھولا حضرت علی اصغرؑ
▪️ 9 محرم الحرام: تابوتِ امام حسینؑ
۔-------------------------------------------
تمام مؤمنین و مؤمنات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی التماس ہے۔
۔-------------------------------------------
خادمِ فرشِ عزا:
اراکین امام بارگاہ اعجاز حسینؑ

📞 0318-8390369
0312-2301668

14/06/2026
⁦❤️⁩🥰😍اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْطَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام...
04/06/2026

⁦❤️⁩🥰😍اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْطَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام💚💙

🤎 عید اکبر ، عید ولایت و امامت، عید اکمال دین عید اتمام نعمات عید سعید غدیر تمام مومنین شیعانِ حیدر کرار راہروانِ راہ ولایت و امامت بالخصوص امام زمانہ علیہ السلام کی بارگاہ میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہوں 💓💖

⁦♥️⁩پروردگار عالم اس عید کے صدقے ہر مومن مسلمان کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور مومنین کے درمیان اتحاد و وحدت و نظام امامت و ولایت کے پرچار و تبلیغ کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین⁦😘😘🤩😍

Address

Leicester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غلامان صاحب آلعصر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to غلامان صاحب آلعصر:

Share