16/08/2026
https://www.facebook.com/share/p/14kPV2r2jzZ/?mibextid=wwXIfr
1995 میں النعیمیہ انٹرنیشنل قرات اکیڈمی کے سالانہ کنونشن (سالانہ جلسہ دستار فضیلت ) کے موقع پر قائد اہلسنت قائد ملت اسلامیہ علامہ امام الشاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃاللہ علیہ اپنے دست مبارک سے طلباء کے سروں پر دستار سجا رہے ہیں اور حضور شیخ العالم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر علاؤالدین صدیقی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اپنے دست مبارک سے طلباء کو اسناد دے رہے ہیں