Masjid Bilal Minhaj-ul-Quran Dundee

Masjid Bilal Minhaj-ul-Quran Dundee بانیان مسجدبلال

17/06/2026
17/06/2026

چھوٹے تھے ، لڑتے تھے۔۔۔

16/06/2026

اگر ذکر حسین ضروری نہیں تو پھر اُمت میں کسی کا ذکر بھی ضروری نہیں!
ذکر حسین ذکر مصطفی ھے !

15/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مفتیِ اعظم منہاج القرآن، جلیل القدر عالمِ دین، استاذ العلماء، مفتی عبد القیوم خان ہزاروی صاحب وصال فرما گئے ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج 15 جون بعد نمازِ مغرب 7:30 بجے پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل، مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور پر پڑھائیں گے۔
مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے نہایت دیرینہ رفقاء میں شامل تھے اور گزشتہ چار دہائیوں سے تدریسِ قرآن، افتاء، دعوت و تربیت اور دینی خدمت کے منصبی فرائض نہایت اخلاص، وقار اور علمی بصیرت کے ساتھ سرانجام دے رہے تھے۔ ان کی رحلت علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ ان کی ذات ہزاروں طلبہ، علماء اور وابستگانِ دین کے لیے علم، حکمت، تقویٰ اور اعتدال کا روشن مینار تھی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی تمام دینی، علمی اور دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے اور اپنے حبیبِ مکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ پسماندگان، اہلِ خانہ، تلامذہ، رفقاء اور جملہ متعلقین کو صبرِ جمیل، اجرِ عظیم اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

Address

5/7 Dura Street
Dundee

Telephone

+447412287746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Bilal Minhaj-ul-Quran Dundee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share