Derby جلوس Imam Hussain a.s

Derby جلوس Imam Hussain a.s Bus ya Hussain

17/06/2026
17/06/2026

muharram, Derby 🚨

muharram, Bradford alert 🚨
17/06/2026

muharram, Bradford alert 🚨

17/06/2026

یہ آخری چاند تھا جو بہن بھائیوں نے ایک ساتھ دیکھا😭
اس کے بعد بہن رسیوں میں قید اور بھائی نیزے پر😭

With Imamia Mission London – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
17/06/2026

With Imamia Mission London – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم | یا علی ع مدد | آغاز ایام عزاواقعہ کربلا 61 ھ میں ہونے والا مسلح واقعہ جس میں حسین ابن علی علیہ...
17/06/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
| یا علی ع مدد |
آغاز ایام عزا
واقعہ کربلا 61 ھ میں ہونے والا مسلح واقعہ جس میں حسین ابن علی علیہ السلام کو شہید کیا گيا
واقعہ کربلا یا کربلا کی جنگ 10 محرم 61ھ کو، موجودہ عراق میں کربلا کے مقام پر پیش آیا۔ یہ جنگ نواسہ رسول حضرت امام حسین ابن علی، ان کے حامیوں اور رشتہ داروں کے ایک چھوٹے سے گروہ، حسین ابن علی کے ساتھ 72 ساتھی، کچھ غلام، 22 اہل بیت کے جوان اور خاندان نبوی کی کچھ خواتین و بچے شامل تھے اور اموی ظالم حکمران یزید اول کی ایک بڑی فوج کے مابین ہوئی۔جس کو حسین ابنِ علی نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔جس میں اموی خلیفہ یزید اول کی فوج نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حسین ابن علی اور ان کے رفقا کو لڑائی میں شہید کیا، حرم حسین کے خیموں کو لوٹ لیا گیا اور بالآخر آگ لگا دی گئی۔ عمر بن سعد کی فوج نے کربلا کے صحرا میں مقتولین کی لاشیں چھوڑ دیں۔ بنی اسد کے لوگوں نے لاشوں کو تین دن بعد دفن کیا۔ واقعہ کربلا کے بعد، حسین ابن علی کی فوج سے وابستہ متعدد خواتین اور بچوں کو گرفتار کر کے قید کر دیا گیا، بازار اور ہجوم والے مقامات سے گذر کر ان کی توہین کی گئی اور انھیں یزید ابن معاویہ کے دربار شام بھیج دیا گیا تھا۔ جنگ میں شہادت کے بعد حضرت امام حسین کو سید الشہدا کے لقب سے پکارا جاتا ہے۔

ہمیں امید ہے کہ آپ مومنین نوحوں کو پسند فرمائیں گیں اور اپنی دعائوں سے نوازیں گیں۔
تمام کلام زوار علی رضا کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گے
https://youtube.com/
پروردگار ہماری محنتوں کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرمائے آمین
والسلام
ٹیم زوار علی رضا

UK Central Mourning Procession 🚨
17/06/2026

UK Central Mourning Procession 🚨

Address

Derby
DE224

Telephone

+447447599112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Derby جلوس Imam Hussain a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Derby جلوس Imam Hussain a.s:

Share