07/09/2026
بانی و سپہ سالار عالمی تحریک تحفظ عقیدہ ختم نبوت صاحبزادہ پیر حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سجادہ نشین آستانہ عالیہ بلاوڑہ شریف کی مرکزی آستانہ عالیہ طوری شریف ایبٹ آباد آمد۔۔۔
قاضی پیر سید شاہ محمد کمال کاظمی رح کے وصال پر آپکے بھائیوں پیر سید شاہ احمد کمال کاظمی ، پیر سید شاہ حامد کمال کاظمی اور بڑے صاحبزادے پیر سید وفاءالحسنین شاہ کمال کاظمی سے اظہار تعزیت و دعائے درجات بلندی۔