16/06/2026
تمام امت رسول کریم ﷺ کو نیا اسلامی سال 1448ھ مبارک ہو
Happy New Islamic Year 1448 AH to all the Ummah of the Holy Prophet (PBUH).
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
ترجمہ: اے اللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمٰن کی رضامندی اور شیطان کے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔
اے اللہ! اس سال کو ہمارے لیے خیر و برکت والا سال بنا دے،
ہمارے غموں کو خوشیوں میں بدل دے،
ہماری پریشانیوں کو سکون عطا فرما،
ہماری دعاؤں کو قبولیت نصیب فرما،
اور اپنے وسیع فضل سے ہمیں وہ نعمتیں عطا فرما جن سے ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور ہمارے دل مطمئن ہو جائیں۔ 🤍
اللہ کریم ہمیں ہر سال اپنے مزید قریب کرے اور اپنی اطاعت پر ہمیشہ قائم رکھے۔
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
M***i Muhaammad Naseerullah Naqshbandi