Black Magic Removal Hub

Black Magic Removal Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Black Magic Removal Hub, Religious Center, Blackburn.

For individuals experiencing challenges related to various mystical or spiritual phenomena such as Black, Bengali, or Indian Magic, along with instances of Satanic or Demonic Possessions, assistance is available.

16/06/2024
01/06/2024

جسمانی درد کا علاج

جسم کے کسی حصہ میں بھی درد ہوتا ہو، اس کے لیے ایک آسان ترین وظیفہ یہ ہے کہ شروع میں درود شریف سات مرتبہ پڑھیں اور پھر:

یا قاضی الحاجات سات مرتبہ

یا دافع البليات سات مرتبہ

یا شمافی الامراض سات مرتبہ

یا ارحم الراحمین سات مرتبہ

اور آخر میں سات مرتبہ درود شریف پڑھ کر درد والے حصہ پر دم کیا جائے اور پندرہ منٹ کے بعد پھر اسی طرح دم کیا جائے اور پھر پندرہ منٹ کے بعد تیسری مرتبہ دم کیا جائے ۔ ان شاء اللہ درد ختم ہو جائے۔



ہر طرح کے روخانی مسائل کالے سفلی جادو، جنات،آسیب،نظر بد، بندش،رکاوٹ اور ہر طرح کے جادوئی اثرات کے علاج کے لئے رابطہ کریں

تفصیلات اور سوالات کے لئے رابطہ کریں
سید منصور علی بخاری
+44 7469 965023

21/05/2024

خاوند کے ناجائز تعلقات ختم کرنے کا مجرب عمل

اگر کسی عورت کے خاوند کے دوسری عورتوں سے ناجائز تعلقات ہوں تو انکو ختم کرنے کیلئے بہت ہی لاجواب مجرب عمل ہے یہ آیت مبارکہ روزانہ ایک ہزار مرتبہ پڑھ کر چینی پر دم کر کے خاوند کو کھلائیں کچھ ہی دنوں میں خاوند باقی دوسروں عورتوں سے نفرت کرنے لگے گا اور یہ ناجائز تعلقات ختم ہو جائیں گے-

ہر طرح کے روخانی مسائل کالے سفلی جادو، جنات،آسیب،نظر بد، بندش،رکاوٹ اور ہر طرح کے جادوئی اثرات کے علاج کے لئے رابطہ کریں

تفصیلات اور سوالات کے لئے رابطہ کریں
سید منصور علی بخاری
+44 7469 965023

نکا یا علی سرکاربسم اللہ کے شیر چلے ہوئے وار کو کرے زیر چلے مولا علی کی ذوالفقار ہر وار کو کرے زیر میں زبر سب زیر میں زب...
12/05/2024

نکا یا علی سرکار

بسم اللہ کے شیر چلے ہوئے وار کو کرے زیر
چلے مولا علی کی ذوالفقار ہر وار کو کرے زیر
میں زبر سب زیر میں زبر سب زیر میں زبر سب زیر

ترکیب : گیارہ بار تین مرتبہ دم کریں۔ تاکہ ہر قسم کی بندش ختم ہو۔ یہ ڈنکا ہر وار کو الٹ دینے اور رجعت رفع کرنی کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔

ہر طرح کے روخانی مسائل کالے سفلی جادو، جنات،آسیب،نظر بد، بندش،رکاوٹ اور ہر طرح کے جادوئی اثرات کے علاج کے لئے رابطہ کریں

تفصیلات اور سوالات کے لئے رابطہ کریں
سید منصور علی بخاری
+44 7469 965023

جادو سحر اور آسیبی اثرات سے خواتین کو لگنے والی پوشیدہ بیماریاں !!! تقریباً ۸۰ فیصد عورتوں پر آسیبی اثرات ہوتے ہیں ۔ جن ...
09/05/2024

جادو سحر اور آسیبی اثرات سے خواتین کو لگنے والی پوشیدہ بیماریاں !!!

تقریباً ۸۰ فیصد عورتوں پر آسیبی اثرات ہوتے ہیں ۔ جن کی وجہ سے بندش لگ جاتی ہے اور انکی شادیاں نہیں ہوتی یا رشتے آ کر واپس چلے جاتے ہیں اور بات طے نہیں ہوتی اگر شادی ہو چکی ہو تو پھر گھر میں بے سکونی اور لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔ بعضوں کو انہی وجوہات کی بنا پر طلاق بھی ہو جاتی یے۔

ہر طرح کے روخانی مسائل کالے سفلی جادو، جنات،آسیب،نظر بد، بندش،رکاوٹ اور ہر طرح کے جادوئی اثرات کے علاج کے لئے رابطہ کریں

تفصیلات اور سوالات کے لئے رابطہ کریں
سید منصور علی بخاری
+44 7469 965023

"Hidden Diseases Affecting Women Due To Black Magic And Its Harmful Effects" Part 1Approximately 80% Of Women Suffer fro...
09/05/2024

"Hidden Diseases Affecting Women Due To Black Magic And Its Harmful Effects" Part 1

Approximately 80% Of Women Suffer from Black Magic Spells or Demonic Influence, Leading to Their Marriage Proposals Being Declined or Relationships Breaking Down Due to The Influence of Black Magic. Even If They Are Married, Unrest and Arguments Persist in The Household. Some End Up Divorcing Due to These Reasons.





If you, your family members or your friends are victim of Black Magic or Demonic Possessions – Contact Us Today!!!

Syed Mansoor Ali Bukhari
+44 7469 965023

یا حضرت بی بی فاطمه، مدد علی شیر خدا صدقہ نبی محمد حسن و حسین کا ( فلاں بن فلاں کو مجھ سے ملا دو ). اک گھڑی اک پل نہ ھوں...
04/05/2024

یا حضرت بی بی فاطمه، مدد علی شیر خدا
صدقہ نبی محمد حسن و حسین کا ( فلاں بن فلاں کو مجھ سے ملا دو ).
اک گھڑی اک پل نہ ھوں اک دوجے سے دور،
یا علی ، یا علی ، یا علی میری مراد دینا ضرور
اجب یا جبرائیل ، یا میکائیل ، یا عزرائیل ، یا اسرافیل

عمل کی طاقت: 500
پڑھنے کی چیز: 100 دانوں والی تسبیح
سمت: محجوب کے گھر کی طرف منہ کر کے پڑھیں۔

عمل کی مدت: 12 دن

(نوٹ: یہ عمل نہایت سخت ہے۔ اس کو پڑھنے سے پہلے 100 روپے کی برفی لے کر بچوں میں بانٹیں پھر عمل شروع کریں یہ عمل ناراض
لوگوں نکاح یا بہت زیادہ نفرت کو محبت میں بدلنے کے لیے بھی پڑھا جا سکتا ہے ۔)

ہر طرح کے روخانی مسائل کالے سفلی جادو، جنات،آسیب،نظر بد، بندش،رکاوٹ اور ہر طرح کے جادوئی اثرات کے علاج کے لئے رابطہ کریں

تفصیلات اور سوالات کے لئے رابطہ کریں
سید منصور علی بخاری
+44 7469 965023

  extreme Symptoms : Number 2Experiencing scary dreams, sometimes sexual dreams, or dreams involving water, falling from...
27/04/2024

extreme Symptoms : Number 2

Experiencing scary dreams, sometimes sexual dreams, or dreams involving water, falling from heights, dirty bathrooms, seeing dead people, or being killed are all serious and dangerous symptoms associated with black magic. These dreams often feature elements like snakes, scorpions, or spiders, which are commonly associated with fear and danger.

Upon sudden awakening, individuals may feel a temporary paralysis in their body, which can be a frightening experience. Despite getting a seemingly adequate amount of sleep, typically 7 to 8 hours, individuals still feel persistently tired. This chronic fatigue can significantly impact daily functioning and quality of life.

These symptoms collectively indicate a potential influence of black magic, which is a serious concern. If you or someone you know is experiencing these symptoms, it's crucial to seek immediate assistance and treatment. Addressing the underlying cause is essential for restoring well-being and ensuring a healthy, balanced life.

If you, your family members or your friends are victim of Black Magic or Demonic Possessions – Contact Us Today!!!

Syed Mansoor Ali Bukhari
+44 7469 965023

  extreme Symptoms : Number 1"One serious symptom of black magic is when there is a sudden shift from intense love betwe...
26/04/2024

extreme Symptoms : Number 1

"One serious symptom of black magic is when there is a sudden shift from intense love between husband and wife to extreme hatred. The husband no longer values his wife and starts ignoring her completely, or the wife begins to ignore her husband, finding even his face repulsive. They start arguing over trivial matters and this brings immense relief to the wife. Neither the husband nor the wife understands anything, and eventually, their relationship ends in divorce.

This is a dangerous symptom of black magic. If you experience these symptoms, contact us for treatment."

If you, your family members or your friends are victim of Black Magic or Demonic Possessions – Contact Us Today!!!



Syed Mansoor Ali Bukhari
+44 7469 965023

جن کا سایہ !!!اگر کسی کو جن کا سایہ ہو اور وہ اس کو تکلیف پہنچاتا ہو کسی بھی طرح خلاصی نہ کرتا ہو تو با وضو حالت میں عرق...
20/04/2024

جن کا سایہ !!!

اگر کسی کو جن کا سایہ ہو اور وہ اس کو تکلیف پہنچاتا ہو کسی بھی طرح خلاصی نہ کرتا ہو تو با وضو حالت میں عرق گلاب اور زعفران سے چینی کی پلیٹ پر سورہ کوثر لکھے اور دھو کر پلا دے اس پانی سے غسل بھی کروائے۔ بفضل باری تعالی جن کا سایہ دور ہو جائے گا۔

ہر طرح کے روخانی مسائل کالے سفلی جادو، جنات،آسیب،نظر بد، بندش،رکاوٹ اور ہر طرح کے جادوئی اثرات کے علاج کے لئے رابطہ کریں

تفصیلات اور سوالات کے لئے رابطہ کریں
سید منصور علی بخاری
+44 7469 965023

شوہر کے دل میں محبت پیدا کرنا !!!یہ نقش لکھ کر اگر مرد سے بیوی متنفر ہے تو مرد اپنے الٹے بازو پر باندھے اور اس بی بی سے ...
14/04/2024

شوہر کے دل میں محبت پیدا کرنا !!!

یہ نقش لکھ کر اگر مرد سے بیوی متنفر ہے تو مرد اپنے الٹے بازو پر باندھے اور اس بی بی سے شوہر متنفر ہے تو عورت اپنے سیدھے بازو پر باندھے موم جامہ ضرور کر

ہر طرح کے روخانی مسائل کالے سفلی جادو، جنات،آسیب،نظر بد، بندش،رکاوٹ اور ہر طرح کے جادوئی اثرات کے علاج کے لئے رابطہ کریں

تفصیلات اور سوالات کے لئے رابطہ کریں
سید منصور علی بخاری
+44 7469 965023

تمام مشکلیں حل ہو جائیں گی !!!اگر آپ کسی مصیبت میں مبتلا ہوں تو اس کا کثرت سے ورد ہر مشکل کو آسان کر دیتا ہے۔ الۤمَّۤ ال...
13/04/2024

تمام مشکلیں حل ہو جائیں گی !!!

اگر آپ کسی مصیبت میں مبتلا ہوں تو اس کا کثرت سے ورد ہر مشکل کو آسان کر دیتا ہے۔ الۤمَّۤ اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ (ال عمران) اگر کثرت سے اس ورد کو نہ کر سکیں تو بعد نماز عشاء ایک سو ایک (۱۰۱) بار پڑھ لیا کریں۔ ان شاء اللہ تعالی تمام مشکلیں حل ہو جائیں گی۔

ہر طرح کے روخانی مسائل کالے سفلی جادو، جنات،آسیب،نظر بد، بندش،رکاوٹ اور ہر طرح کے جادوئی اثرات کے علاج کے لئے رابطہ کریں

تفصیلات اور سوالات کے لئے رابطہ کریں
سید منصور علی بخاری
+44 7469 965023

Address

Blackburn

Telephone

+447469965023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Black Magic Removal Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share