HUSSAINIAT ZINDABAD

HUSSAINIAT ZINDABAD Hussainiat Zindabad '
The Page About Hazrat Imam HUSSAIN (A.s) '

This Page About Ahlebait Rasool Hazrat MUHAMMAD (Saww) ,
We Start This Org To Spread Message Of Hussainiat In Whole World .

"لوگوں سے بلاوجہ دشمنی نہ مول لو، کیونکہ عداوت انسان کا سکون چھین لیتی ہے اور عقل کو بلاوجہ کے خوف میں مبتلا رکھتی ہے۔" ...
07/09/2026

"لوگوں سے بلاوجہ دشمنی نہ مول لو، کیونکہ عداوت انسان کا سکون چھین لیتی ہے اور عقل کو بلاوجہ کے خوف میں مبتلا رکھتی ہے۔" حضرت امام علیؑ

(غررالحکم)

حضرت ابو طالب علیہ السلام کا ایک جوتا بنو امیہ کے تمام سروں سے افضل ہے ۔
06/09/2026

حضرت ابو طالب علیہ السلام کا ایک جوتا بنو امیہ کے تمام سروں سے افضل ہے ۔

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:جو شخص صبح کے وقت 3 بار یہ دعا پڑھے، وہ شام تک ہر بلا اور مصیبت سے محفوظ رہے گا:"بِ...
06/09/2026

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص صبح کے وقت 3 بار یہ دعا پڑھے،
وہ شام تک ہر بلا اور مصیبت سے محفوظ رہے گا:

"بِسْمِ اللّهِ الَّذِىْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهٖ شَيْءٌ
فِي الْاَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ"

ترجمہ:
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں،
جس کے نام کے ساتھ زمین و آسمان میں
کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی،
اور وہ سننے والا، جاننے والا ہے۔

حوالہ: (بحار الانوار)

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا جب تمہارے رزق میں تاخیر یا تنگی ہونے لگے تو اللہ سے استغفار کرو وہ تمہارے رزق میں و...
05/09/2026

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
جب تمہارے رزق میں تاخیر یا تنگی ہونے
لگے تو اللہ سے استغفار کرو وہ تمہارے رزق
میں وسعت پیدا کر دے گا

امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا:اپنی غذا پر توجہ کرو، کونسی چیز تمہارے معدے کے لئے مناسب ہے کس چیز سے تمہارے بدن کو ق...
04/09/2026

امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا:

اپنی غذا پر توجہ کرو، کونسی چیز تمہارے
معدے کے لئے مناسب ہے کس چیز سے
تمہارے بدن کو قوت ملتی ہے اور کونسی چیز
تمہارے جسم کے لیے سازگار ہے، اسی چیز کا
اپنی خوراک کے طور پر انتخاب کرو

(بحار الانوار، جلد 62، صفحہ 310)

ہر جمعہ کو کچھ پھل اپنے گھر والوں کے لیے لے جایا کرو ، تاکہ جمعہ کے آنے پر خوش ہوں ،امام علی علیہ السلام
04/09/2026

ہر جمعہ کو کچھ پھل اپنے گھر والوں کے لیے لے جایا کرو ، تاکہ جمعہ کے آنے پر خوش ہوں ،امام علی علیہ السلام

03/09/2026

مولا علی علیہ السلام کی شان میں وہ احادیث جو 1400 سال سے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، لیکن اج بھی 1400 سال بعد یہ احادیث کتابوں میں درج ہیں

حضرت امام علیؑ نے فرمایا:جو ذمہ داری تمہارے حوالے کی جائے،اس میں عدل وانصاف سے کام لو،اور جو نعمتیں تمہیں عطا ہوئی ہیں،ا...
03/09/2026

حضرت امام علیؑ نے فرمایا:

جو ذمہ داری تمہارے حوالے کی جائے،
اس میں عدل وانصاف سے کام لو،
اور جو نعمتیں تمہیں عطا ہوئی ہیں،
ان پر اللہ کا شکر بجا لاؤ۔

(ہدایہ العلم و غر الحکم، ج1، ص224)

فرمانِ امام جعفر صادق علیہ السلام۔چار ہستیوں کا خرچ اٹھانا آپ پر واجب ہے۔ماں، باپ، اولاد اور آپ کی بیوی۔
02/09/2026

فرمانِ امام جعفر صادق علیہ السلام۔

چار ہستیوں کا خرچ اٹھانا آپ پر واجب ہے۔
ماں، باپ، اولاد اور آپ کی بیوی۔

اپنی کامیابیوں اور نعمتوں کو ظاہر کرنے میں احتیاط کرو کیونکہ ہر نعمت کا ایک حاسد ضرور ہوتا ہے ،حضرت امام علی علیہ السلام...
01/09/2026

اپنی کامیابیوں اور نعمتوں کو ظاہر کرنے میں احتیاط کرو کیونکہ ہر نعمت کا ایک حاسد ضرور ہوتا ہے ،
حضرت امام علی علیہ السلام

Address

Bradford
Birmingham

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HUSSAINIAT ZINDABAD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share