01/04/2022
اسلام علیکم ، یا علی علیہ السلام مدد
مومنین و مومنات پیرس، فرانس، کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کا آغاز مؤرخہ 3 اپریل 2022 کو ہو رہا ہے۔
ملک تنویر الحسن
جنرل سیکریٹری امامیہ شاہ نجف پیرس، فرانس