Allah Is One

Allah Is One One Message - One God

11/08/2025
Don't Stop sharing about this !  🇵🇸
01/11/2023

Don't Stop sharing about this ! 🇵🇸

ISLAMIC ART
20/11/2020

ISLAMIC ART

Decorate your home empty wall spaces with Islamic Wall Art. These elegant art pieces will add beauty to your home combined with blessings and a touch of artistry! Our art specifically focuses on Quranic verses which is a beautiful visual reminder to get us more closer to Allah. Ameen Visit us at www...

22/07/2020

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی والدین کے لئیے تعلیمات اور معاشرے میں ہونے والے ظالمانہ واقعات
دین سے دوری ۔معاشرتی بگاڑ کا شکار
ماشاءاللہ بہت اچھی باتیں کی ہیں کرن ناز نے ۔ ساتھ ہی حجاب یاں سر پر دوپٹہ ہوجائے تو اچھی مثال بن سکتی ہے باقی ٹی وی اینکرز ز اور ڈرامے میں کام کرنے والی خواتین کے لیے۔

11/07/2020

ایا صوفیہ اے محتشم عبادت گاہ! فکر نہ کر فاتح کی اولاد بہت جلد تمام بتوں کو الٹ دے گی۔اور تجھے مسجد میں بدل دے گی۔آنسوؤں سے وضو کرتے ہوئے سجدے کئیے جائیں گے۔تحلیل اور تکبیر کی صدائیں،تیرے خالی گنبدوں کو دوبارہ بھر دیں گی۔دوسری بار فتح ہوگی۔فنکار اسکی صدائیں بنائیں گے۔اذانیں اسکا اعلان کریں گی۔خاموش اور لاوارث میناروں سے اٹھتی تکبیروں کی آواز دوبارہ صدا میں گونجے گی۔پر مسرت لشکارے دوبارہ اللہ اور اسکے پیارے رسول ﷺ کی شان میں چمکیں گے۔ساری دنیا سلطان محمد فاتح کو دوبارہ زندہ ہوتے دیکھے گی۔ یہ ہوگا آیا صوفیہ یہ ہوگا۔ دوسری بار فتح،موت کے بعد دوبارہ زندگی، یہ یقینی ہے۔یہ دن قریب ہیں، بلکہ کل سے بھی زیادہ قریب ہیں۔الحمداللہ اب اس کل کو ہم نے پا لیا ہے۔
ایا صوفیہ کا فیصلہ آنے کے بعد ترک صدر طیب اردوان کا قوم سے خطاب ⁦❣️⁩

Police constable Khalil and Muhammad Rafiq of rapid response force who killed the terrorists at Karachi Stock Exchange.H...
29/06/2020

Police constable Khalil and Muhammad Rafiq of rapid response force who killed the terrorists at Karachi Stock Exchange.

H.E.R.O.S !!! ❤ 💪 🇵🇰👏

Adresse

Angoulême
16000

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Allah Is One publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager