19/02/2025
🔗 https://youtu.be/qWQ3anztNjY?si=Zs1wqA8AZcVCby5-
تعوّذ | شیطان کے وسوسوں سے نجات کی دعا
قرآن پاک کی تلاوت سے پہلے تعوّذ پڑھنا ہمیں شیطان کے وسوسوں اور برے خیالات سے محفوظ رکھتا ہے۔ یہ ایک دعا ہے جس کے ذریعے ہم اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں تاکہ قرآن کو یکسوئی اور خشوع کے ساتھ سمجھ سکیں۔
Ta'awwuz, "A'udhu Billahi Minash Shaytanir Rajim," is a supplication to seek Allah's protection from the evil of Shaytan. It serves as the starting point for...