03/08/2026
السلام علیکم و رحمتہ اللہ، تحفہ یا علی ع مدد
امام جعفر صادقؑ سے روایت ہے:
"اَحْيُوا أَمْرَنَا، رَحِمَ اللّٰهُ مَنْ أَحْيَا أَمْرَنَا"
"ہمارے امر (اہلِ بیتؑ کی تعلیمات و عزاداری) کو زندہ رکھو، اللہ اُس پر رحمت کرے جو ہمارے امر کو زندہ رکھے۔"
🏴 مجلسِ چہلم امام حسین ع
📅تاریخ : 05 اگست، بروز بدھ
🕤 وقت: دن 16:30 بجے
📍 مقام: امام بارگاہ امام حسینؑ، مالاگا
Calle Tchaikovsky, 23, Bluegate, Málaga
🎙 خطابت:
علامہ سید انصار زیدی صاحب آف ائرلینڈ
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔
التماسِ دعا 🤲