Mezqita Jamiah Bab-ul-ilm Malaga

Mezqita Jamiah Bab-ul-ilm Malaga Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Mezqita Jamiah Bab-ul-ilm Malaga, Organización religiosa, Calle alcalde Díaz Zafra 45 malaga, Málaga.

الحمداللہ
10/05/2026

الحمداللہ

08/05/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

جامعہ باب العلم مالاگاہ اسپن کے بانی حضرت پیر فراست علی بخاری صاحب دامت برکاتہم کی جانب سے اہلِ مالاگا کے لیے محبت بھرا پیغام اور مبارکباد:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اہلِ مالاگا کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے، آپ کے گھروں میں خیر و برکت نازل فرمائے اور محبت، اتحاد اور اخوت کو ہمیشہ قائم رکھے۔

دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کو اسلام کی صحیح خدمت، نیک اعمال اور امتِ مسلمہ کی بھلائی کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آپ سب ہماری دعاؤں میں شامل ہیں۔

والسلام
حضرت پیر فراست علی بخاری
بانی جامعہ باب العلم مالاگاہ اسپن

الحمد اللہ
08/05/2026

الحمد اللہ

20/03/2026

عید مبارک کی جھلکیں

20/03/2026

عید مبارک کی جھلکیں:

• عید کی خوشیاں، محبتوں کی روشنی اور دعاؤں کی برکتیں آپ کے گھر کو ہمیشہ آباد رکھیں۔
• چہرے پر مسکراہٹ، دل میں سکون، اور زندگی میں خوشحالی — یہی ہے عید کی اصل جھلک۔

عید مبارک کی جھلکیں: • عید کی خوشیاں، محبتوں کی روشنی اور دعاؤں کی برکتیں آپ کے گھر کو ہمیشہ آباد رکھیں۔ • چہرے پر مسکر...
20/03/2026

عید مبارک کی جھلکیں:

• عید کی خوشیاں، محبتوں کی روشنی اور دعاؤں کی برکتیں آپ کے گھر کو ہمیشہ آباد رکھیں۔
• چہرے پر مسکراہٹ، دل میں سکون، اور زندگی میں خوشحالی — یہی ہے عید کی اصل جھلک۔

20/03/2026

🕌 مسجد جامعہ بابُ العلم مالاگاہ سپین
میں رمضان المبارک کی 30 افطار کے مناظر

20/03/2026

جامعہ مسجد بابُ العلم مالاگا کے زیرِ اہتمام عیدالفطر کی نماز صبح 09:00 بجے ادا کی جائے گی۔

نماز عید مسجد کے قریب ہال میں ہوگی خواتین کے لیے ہال میں پردے کا خصوصی انتظام موجود ہوگا۔

تمام فیملیز سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ساتھ وقت پر تشریف لائیں۔ نماز کے بعد کھانے کا بھی انتظام ہوگا

04/06/2025

Eid al duha 2025

Dirección

Calle Alcalde Díaz Zafra 45 Malaga
Málaga
29006

Horario de Apertura

Lunes 06:00 - 23:00
Martes 06:00 - 23:00
Miércoles 06:00 - 23:00
Jueves 06:00 - 23:00
Viernes 06:00 - 23:00
Sábado 06:00 - 23:00
Domingo 06:00 - 23:00

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Mezqita Jamiah Bab-ul-ilm Malaga publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir