Minhaj ul Quran - Logroño Spain

Minhaj ul Quran - Logroño Spain Centro Islamico Camino de La Paz Calle Manzanera Nº 14 bajo Logroño Spain. Code post 26004

جامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو سپین میں سالانہ میلاد   المصطفی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں تلاوت قرآن پاک پڑھنے ک...
30/08/2026

جامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو سپین میں سالانہ میلاد المصطفی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں تلاوت قرآن پاک پڑھنے کی سعادت علامہ عابد حسین کالس نوشاہی صاحب نے حاصل کی، نعت رسول مقبول، مجتبی کیانی صاحب، حافظ محمد خلیل صاحب، ماسٹر فہد حسین صاحب اور علامہ شاہد حسین قادری صاحب نے آقا کی بارگاہ میں پیش کی. نقابت کے فرائض شاداب بشیر ساہی صاحب نے ادا کیے، خصوصی خطاب جگر گوشہ خطیب لاثانی علامہ محمد لبیب ربانی صاحب نے ادا کیا، جس میں انہوں نے اپنے خطاب زی وقار سے آقا کریم صل اللہ علیہ والہ سلام کی عظمتوں کا تزکرہ کیا اور محفل میں سماع باندھ دیا. ڈاکٹر مفتی نوید اقبال صاحب نے خصوصی دعا کروائی. محفل میں علماء کرام اور عاشقان مصطفی کی ایک بہت بڑی تعداد میں شرکت کی. آخر میں ضیافت میلاد کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا تھا.

ڈاکٹر مفتی نوید اقبال صاحب، 12 ربیع الاول کی محفل میں خصوصی خطاب فرمایا
27/08/2026

ڈاکٹر مفتی نوید اقبال صاحب، 12 ربیع الاول کی محفل میں خصوصی خطاب فرمایا

" سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس  "بمقام : جامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو29 اگست بروز ہفتہ بعد نماز مغربزیر صدارت و خصوصی خ...
27/08/2026

" سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس "
بمقام : جامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو
29 اگست بروز ہفتہ بعد نماز مغرب
زیر صدارت و خصوصی خطاب: علامہ محمد لبیب ربانی صاحب
خصوصی آمد : ڈاکٹر مفتی نوید اقبال صاحب
تمام عاشقان رسول کو محفل میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے

جامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو سپین میں محفل میلاد النبی کا اہتمام کیا گیاجس میں تلاوت قرآن پاک حاجی غلام رسول صاحب ، ن...
24/08/2026

جامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو سپین میں محفل میلاد النبی کا اہتمام کیا گیا
جس میں تلاوت قرآن پاک حاجی غلام رسول صاحب ، نعت رسول مقبول حافظ محمد خلیل صاحب، حسیب رضا صاحب، نقابت شاداب بشیر ساہی صاحب اور خصوصی خطاب علامہ قاری عابد حسین کالس نوشاہی صاحب نے بیان فرمایا. جگر گوشہ خطیب لاثانی علامہ محمد لبیب ربانی صاحب نے محفل کی صدارت فرمائی. عاشقان رسول کی کثیر تعداد میں کی شرکت.

" سالانہ محفل میلاد مصطفی "22 اگست بروز ہفتہ بعد نماز عصر، 7:15  بجےجامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو، سپینتمام عاشقان رسو...
19/08/2026

" سالانہ محفل میلاد مصطفی "
22 اگست بروز ہفتہ بعد نماز عصر، 7:15 بجے
جامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو، سپین
تمام عاشقان رسول کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے

جامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو سپین میں استقبال ربیع الاول شریف کی محفل کا اہتمام کیا گیا، جس میں تلاوت قرآن پاک، نعت ش...
16/08/2026

جامع مسجد منہاج القرآن لوگرونیو سپین میں استقبال ربیع الاول شریف کی محفل کا اہتمام کیا گیا، جس میں تلاوت قرآن پاک، نعت شریف پڑھی گئی، صاحبزادہ محمد لبیب ربانی صاحب نے اپنے خصوصی خطاب میں آقا کریم صل اللہ علیہ والہ سلام کی صفات بیان کی گئی، حاضرین کی کثیر تعداد کی شرکت. آخر میں دعا اور پھر لنگر کا انتظام اہتمام کیا گیا.

محفل استقبال ربیع الاول شریف
15/08/2026

محفل استقبال ربیع الاول شریف

تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہو ❤️❤️❤️
14/08/2026

تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہو ❤️❤️❤️

تمام اہل اسلام کو ماہ ربیع الاول مبارک ہو ♥️
14/08/2026

تمام اہل اسلام کو ماہ ربیع الاول مبارک ہو ♥️

انشاء اللہ 10 جولائی بروز جمعہ، دوپہر 2،15 بجے
08/07/2026

انشاء اللہ 10 جولائی بروز جمعہ، دوپہر 2،15 بجے

Dirección

Calle Manzanera Nº 14 Bajo Logroño
Logroño
26004

Teléfono

+34632827570

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Minhaj ul Quran - Logroño Spain publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto El Lugar De Culto

Enviar un mensaje a Minhaj ul Quran - Logroño Spain:

Atajos

Compartir

Categoría