Minhaj Youth League, Badalona, Spain

Minhaj Youth League, Badalona, Spain Like And Share My Page

07/10/2025
بادالونا بارسلونا میں بسنے والے تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
02/09/2025

بادالونا بارسلونا میں بسنے والے تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

25/08/2025

آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا جشن قریب آ رھا ھے ۔ کبھی ایسے بھی ھوتا تھا کہ ڈراموں اور فلموں میں بھی اس قوم کو میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کی تیاری کی ترغیب دی جاتی تھی ۔

نماز عید الاضحٰی بادالونا
04/06/2025

نماز عید الاضحٰی بادالونا

اہلیان بادالونا کے لیے خوشخبریبادالونا مسجد کی توسیع کے لیے نئی جگہ کا کنٹریکٹ سائن کر دیا گیا ہے۔منہاج القرآن بادالونا ...
09/05/2025

اہلیان بادالونا کے لیے خوشخبری
بادالونا مسجد کی توسیع کے لیے نئی جگہ کا کنٹریکٹ سائن کر دیا گیا ہے۔
منہاج القرآن بادالونا کی مسجد کی توسیع کے لیے مالی تعاون کی اپیل ہے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
Account Number
ES04 0182 0210 3202 0154 2209
CENTRO ISLAMICO CAMINO DE LA PAU
☎️ 632 484 369

منہاج یوتھ لیگ بادالونا کے نوجوانوں کے اعزاز میں پُروقار ظہرانہمنہاج القرآن بادالونا کی ایگزیکٹو باڈی کی جانب سے منہاج ی...
09/05/2025

منہاج یوتھ لیگ بادالونا کے نوجوانوں کے اعزاز میں پُروقار ظہرانہ
منہاج القرآن بادالونا کی ایگزیکٹو باڈی کی جانب سے منہاج یوتھ لیگ بادالونا کے نوجوانوں کے اعزاز میں ایک خوبصورت اور پُر وقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد منہاج یوتھ لیگ کے متحرک نوجوانوں کی تنظیمی، دینی اور سماجی خدمات کا اعتراف اور ان کی حوصلہ افزائی تھا۔
تقریب کی صدارت علامہ عبدالرشید شریفی (امیر تحریک منہاج القرآن سپین) نے فرمائی۔
دیگر اہم شرکاء میں شامل تھے
اسد اقبال قادری (جنرل سیکرٹری منہاج القرآن بادالونا)
محمد عدیل (نائب صدر)
نصیر صاحب (نائب صدر)
خلیل صاحب (صدر منہاج یوتھ لیگ بادالونا)
شرجیل شفیق (جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ بادالونا)

تقریب کے دوران نوجوانوں کی کاوشوں کو سراہا گیا، مفید گفتگو ہوئی، اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس ظہرانے نے ایک مثبت، تنظیمی ماحول فراہم کیا جس سے کارکنان کی وابستگی اور جذبے کو مزید تقویت ملی۔

02/03/2025
**منہاج القرآن بادالونا اسپین میں رمضان کورس**یہاں پر ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ منہاج القرآن بادال...
27/02/2025

**منہاج القرآن بادالونا اسپین میں رمضان کورس**

یہاں پر ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ منہاج القرآن بادالونا اسپین آپ کے لیے ایک خصوصی رمضان کورس کا انعقاد کر رہا ہے۔ اس کورس کا مقصد آپ کو رمضان المبارک کی روحانی فضیلت اور اس کے احکام سے آگاہ کرنا ہے۔

**کورس کی تفصیلات:**

- **موضوعات:**
- مسائل روزہ
- مسائل تراویح
- مسائل اعتکاف
- مسائل نماز عید
- مسائل صدقہ و فطر
- مسائل زکوة

- **سکالرز:**

محترم علامہ عبدالرشید شریفی صاحب(امیر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین)

حافظ محمد موسٰی (ہیڈ آف ایجوکیشن سسٹم منہاج القرآن انٹرینشنل سپین)

- **دورانیہ:**
- ایک ماہ

- **ایام :**
- ہر ہفتہ اور اتوار

- **وقت:**
- دو سے تین بجے تک

**کورس کی اہمیت:**
یہ کورس آپ کو رمضان کے بابرکت مہینے میں عبادات کے صحیح طریقے، دینی مسائل اور احکام کی تفصیلات فراہم کرے گا۔ یہ آپ کی روحانی اور دینی ترقی کے لئے ایک بہترین موقع ہے۔

**شرکت کے لئے ہدایت:**
تمام خواہشمند حضرات سے درخواست ہے کہ اس کورس کا حصہ بنیں اور اس بابرکت مہینے میں اپنی دینی معلومات میں اضافہ کریں۔

منہاج یوتھ لیگ بادالونا کا عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔
07/01/2025

منہاج یوتھ لیگ بادالونا کا عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔

منھاج القرآن بادالونا کے زیراہتمام
17/10/2024

منھاج القرآن بادالونا کے زیراہتمام

منھاج القرآن بادالونا سپین کے زیر اہتمام محفل ذکرحسین رضی اللہ عنہ
11/07/2024

منھاج القرآن بادالونا سپین کے زیر اہتمام محفل ذکرحسین رضی اللہ عنہ

شبِ نجات برموقع شب برات- بادلونامیں شب برات ( 15 شعبان المعظم ) 24 فروری ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہے -اللہ کے حضور ...
23/02/2024

شبِ نجات برموقع شب برات-
بادلونامیں شب برات ( 15 شعبان المعظم ) 24 فروری ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہے -اللہ کے حضور دعا ہے رب کریم ان ساعتوں کو عبادت میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمُ سب کو بھی ان لوگو میں شامل فرمائے جن کی رحیم و غفور رب اس رات کو بخشش و مغفرت فرماتا ہے

Dirección

Barcelona

Teléfono

+34632484369

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Minhaj Youth League, Badalona, Spain publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto El Lugar De Culto

Enviar un mensaje a Minhaj Youth League, Badalona, Spain:

Compartir