Madani Masjid Barcelona مدنی مسجد بارسلونا

Madani Masjid Barcelona مدنی مسجد بارسلونا MADANI MASJID TORRE BARO Barcelona Spain

10/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا

پھر جب موسیٰ ان کے پاس ہماری طرف سے برحق دین لے کر گئے تو انہوں نے کہا : جو لوگ ان پر ایمان لاچکے ہیں ان کے بیٹوں کو قتل کردو اور ان کی بیٹیوں کو زندہ رہنے دو اور کافروں کی سازش محض گمراہی (پر مبنی) ہے 25 اور فرعون نے کہا : مجھے موسیٰ کو قتل کرنے دو اور موسیٰ کو چاہیے کہ وہ اپنے رب سے دعا کرئے، مجھے یہ خطرہ ہے کہ وہ تمہارے دین کو بدل ڈالے گا یا وہ اس ملک میں بڑا ہنگامہ کرے گا 26 اور موسیٰ نے کہا : میں ہر اس متکبر سے جو روز حساب پر ایمان نہیں لاتا اپنے رب اور تمہارے رب کی پناہ میں ہوں 27 ؏

کل بروز جمعہ بتاریخ 11 ستمبر 2026 اس آیت مقدسہ کے تحت درس و اسباق ٹھیک 13:30 پہ ہم سماعت کرینگے اور جمعہ کی جماعت 14:15 پہ ادا کی جائیگی

مدنی مسجد بارسلونا اسپین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا اور اللہ ہی حق کے ساتھ فیصلہ فرماتا ہے اور اللہ کو چ...
27/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا

اور اللہ ہی حق کے ساتھ فیصلہ فرماتا ہے اور اللہ کو چھوڑ کر یہ جن کی پرستش کرتے ہیں وہ کسی چیز کا فیصلہ نہیں کرسکتے، بیشک اللہ ہی بہت سننے والا اور خوب دیکھنے والا ہے ؏ 20 کیا ان کافروں نے زمین میں سفر نہیں کیا تاکہ یہ اپنے سے پہلے لوگوں کا انجام دیکھ لیتے جو ان سے یادہ طاقت ور تھے اور زمین میں ان کے اثرات بھی بہت زیادہ تھے، اس کے باوجود اللہ نے ان کو ان کے گناہوں کی وجہ سے پکڑ لیا اور ان کو اللہ کے عذاب سے بچانے والا کوئی نہ تھا 21 اس کی وجہ یہ تھی کہ ان کے پاس اللہ کے رسول واضح دلائل لے کر آئے تھے، پھر بھی انہوں نے کفر کیا تو اللہ نے ان پر گرفت کی، بیشک وہ بہت قوت والا، سخت عذاب والا ہے 22

کل بروز جمعہ بتاریخ 28 اگست 2026 اس آیت مقدسہ کے تحت درس و اسباق ٹھیک 13:30 پہ ہم سماعت کرینگے اور جمعہ کی جماعت 14:15 پہ ادا کی جائیگی

مدنی مسجد بارسلونا اسپین

24/08/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا خیانت کرنے والی آنکھوں کو اور سینہ میں چھپی ہوئی بات...
20/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا

خیانت کرنے والی آنکھوں کو اور سینہ میں چھپی ہوئی باتوں کو اللہ خوب جانتا ہے 19

کل بروز جمعہ بتاریخ 21 اگست 2026 اس آیت مقدسہ کے تحت درس و اسباق ٹھیک 13:30 پہ ہم سماعت کرینگے اور جمعہ کی جماعت 14:15 پہ ادا کی جائیگی

مدنی مسجد بارسلونا اسپین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا اور آپ ان کو بہت قریب آنے والے دن سے ڈرائیے جب وفور ...
13/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا

اور آپ ان کو بہت قریب آنے والے دن سے ڈرائیے جب وفور دہشت سے دل مونہوں کو آجائیں گے، لوگ غم کے گھونٹ بھرے ہوئے خاموش ہوں گے، ظالموں کا نہ کوئی دوست ہوگا نہ ایسا سفارشی جس کی سفارش قبول کی جائے 18

کل بروز جمعہ بتاریخ 14 اگست 2026 اس آیت مقدسہ کے تحت درس و اسباق ٹھیک 13:30 پہ ہم سماعت کرینگے اور جمعہ کی جماعت 14:15 پہ ادا کی جائیگی

مدنی مسجد بارسلونا اسپین

670903414

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا جس دن سب لوگ ظاہر ہوں گے، ان کی کوئی چیز اللہ سے چھپ...
06/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا

جس دن سب لوگ ظاہر ہوں گے، ان کی کوئی چیز اللہ سے چھپی ہوئی نہیں ہوگی، آج کس کی بادشاہی ہے ؟ صرف اللہ کی جو واحد، سب پر غالب ہے 16 آج ہر شخص کو اس کی کمائی کا صلہ دیا جائے گا، آج کوئی ظلم نہیں ہوگا، بیشک اللہ بہت جلد حساب لینے والا ہے 15

کل بروز جمعہ بتاریخ 7 اگست 2026 ان آیات مقدسہ کے تحت درس و اسباق ٹھیک 13:30 پہ ہم سماعت کرینگے اور جمعہ کی جماعت 14:15 پہ ادا کی جائیگی

مدنی مسجد بارسلونا اسپین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا (وہ) بلند درجات عطا فرمانے والا، عرش کا مالک ہے، وہ ...
30/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا

(وہ) بلند درجات عطا فرمانے والا، عرش کا مالک ہے، وہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے وحی نازل فرماتا ہے تاکہ وہ ملاقات کے دن سے ڈرائے 15

کل بروز جمعہ بتاریخ 31 جولائی 2026 اس آیت مقدسہ کے تحت درس و اسباق ٹھیک 13:30 پہ ہم سماعت کرینگے اور جمعہ کی جماعت 14:15 پہ ادا کی جائیگی

مدنی مسجد بارسلونا اسپین

670903414

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا وہی تم کو اپنی نشانیاں دکھاتا ہے اور تمہارے لیے آسما...
23/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سورہ مومن میں ارشاد باری تعالی ہوا

وہی تم کو اپنی نشانیاں دکھاتا ہے اور تمہارے لیے آسمان سے رزق نازل فرماتا ہے اور صرف وہی لوگ نصیحت قبول کرتے ہیں جو اللہ کی طرف رجوع کرنے والے ہیں 13 سو تم اللہ کی عبادت کرو، اخلاص کے ساتھ اس کی اطاعت کرتے ہوئے، خواہ کافروں کو بُرا لگے 14

کل بروز جمعہ بتاریخ 24 جولائی 2026 ان آیات مقدسہ کے تحت درس و اسباق ٹھیک 13:30 پہ ہم سماعت کرینگے اور جمعہ کی جماعت 14:15 پہ ادا کی جائیگی

مدنی مسجد بارسلونا اسپین

670903414

Dirección

Avenida Rasos De Peguera, 100
Barcelona
08033

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Madani Masjid Barcelona مدنی مسجد بارسلونا publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto El Lugar De Culto

Enviar un mensaje a Madani Masjid Barcelona مدنی مسجد بارسلونا:

Atajos

Compartir

Categoría