QURAN SUNO

QURAN SUNO Listening to the Qur'an serves as food for the soul. It is one of the most important psychological medicines.

Listening to recitation is like a perfume for the body and soul as it calms the hearts and nerves

27/09/2024

اگر انسان مال و دولت قبر میں ساتھ لے بھی جائے تو کیا حال ہو گا۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ یہ قبر شاید کسی لالچی بادشاہ کی ہے یا پھر کسی امیر لالچی عورت کی۔
ویڈیو لازمی دیکھیں اور عبرت حاصل کریں کہ یہ مال و دولت کسی کام نہ آیا....

*

15/08/2023

Importance of Namaz by: Dr. Israr Ahmad

13/10/2022

For Parents

13/09/2022

روئیے کس کس کو۔ کس کس کا ماتم کیجئے
پل خمری افغانستان وقوعہ
ٹوٹل 51 لوگ قتل

28/08/2022

*اللھم ارحم علی حالنا*
*ولا تنظر الی سوء اعمالنا 😢*

*لوٹ آئیں اس اللہ کی طرف۔۔ اپنے گناہوں سے توبہ کیجئے اور کثرت سے استغفار کیجئے۔۔*

جو تباہی ہورہی ہے
اللہ سب کو محفوظ رکھے۔

آمین یا ربی 😢🤲🏻

28/07/2022

سورہ الزمر آیات نمبر 1 تا 75

24/07/2022

ماں کی قدر کیجئے، کیونکہ ماں کے اس دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعد زندگی ویسی نہیں رہتی ، ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا ہے کہ ہماری ماں کی دعا کس کس جگہ پر ہماری ڈھال بن رہی ہوتی ہے کس کس مصیبت سے ہمیں بچا رہی ہوتی ہے کس کس بلا کو ٹال رہی ہوتی ہے میں ایک جگہ پڑھ رہا تھا کہ جب تک ایک بندےکی ماں زندہ ہوتی ہے تو ماں کی دعائیں بندے کو بچاتی رہتی ہیں لیکن جب ماں رخصت ہوجاتی ہے تو پھر معاملہ بندے کے اعمال پر آجاتا ہے کہ وہ کس طرح کے اعمال کرتا ہے کتنا ذکر کرتا ہے ، اعمال کے بارے میں محتاط تو ہم سب کو ہونا چاہئیے لیکن جن کی مائیں سلامت نہیں ہیں انھیں ضرورت سے زیادہ محتاط ہونا چاہئیے اپنے اعمال کے بارے میں ، میری دعا ہے کہ اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھیں اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے. آمین

19/06/2022

Like Follow and Share

27/04/2022

Dirección

Barcelona, Catalunya, Espanya
Barcelona
08007

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando QURAN SUNO publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir

Categoría