20/08/2025
پیارے دوستو، ہم سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈ جمع کر رہے ہیں تاکہ متاثرہ خاندانوں کی مدد کی جا سکے۔ آپ کا ہر عطیہ، چاہے چھوٹا ہو یا بڑا، زندگی بچا سکتا ہے۔ براہ کرم عطیہ کریں اور اس لنک کو شیئر کریں:
👉
Flood Relief for Pakistan – Stand with Us In the name of the Almighty… Pak-German Centrum eV needs your support for Emergency Fund - Flood Relief Pakistan