Spiritual Talks

Spiritual Talks بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

"In the Name of Allah most beneficient and most merciful

Dua for new year 😇😇😇
18/07/2023

Dua for new year 😇😇😇

 !Al Quran [94:6] ❣️
16/07/2023


!
Al Quran [94:6] ❣️

28/06/2023
21/06/2023
01/04/2023

Allah Duniya mai bhee acha de or Akhiriyat mai bhee acha de | Noman Ali Khan

25/03/2023

روزے کی حالت میں کاٹن بڈ استعمال کرنا

کان صاف کرنے والی سلائی( Cotton ear buds) سے کان کی صفائی کرنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا،اگر ایک مرتبہ کان میں تنکا ڈالنے سے تنکے پر میل ظاہر ہوا اور پھر اس تنکے کو کان میں ڈالا اور اس طرح کئی مرتبہ کیا تو بھی روزہ فاسد نہیں ہو گا، البتہ دوا یا تیل کان کے اندر ڈال کر صفائی کرنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے۔

25/03/2023

سوال
روزے کی حالت میں اسٹیم (دھواں) لینا یا نیبولائز (Nebulize) کرنا ٹھیک ہے یا نہیں ؟

جواب
روزہ میں ارادے سے اسٹیم لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

نیبولائیزر (nebulizer) یا انہیلر (inhaler) کے استعمال سے دوائی کے ذرات منفذ کے ذریعے جسم میں داخل ہوجاتے ہیں ، اس لیے اس کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا اور قضا لازم ہو گی۔

بہرحال روزے کی حالت میں اسٹیم (دھواں) لینا یا نیبولائیزر (nebulizer) یا انہیلر (inhaler) استعمال کرنے سے روزہ فاسد ہوجائے گا۔

''مراقي الفلاح مع حاشیة الطحطاوي '' :

’’ من أدخل بصنعه دخاناً حلقه بأي صورةٍ کان الإدخال فسد صومه، سواء کان دخان عنبرٍ أو عودٍ أو غیرهما، حتی من تبخّر ببخور فآواه إلی نفسه واشتم دخاناً ذاکراً لصومه أفطر؛ لإمکان التحرز عن إدخال المفطر جوفه ودماغه ، وهذا مما یغفل عنه کثیر من الناس'' .

(مراقي الفلاح، (ص:۳۶۱،۳۶۲، باب في بیان ما یفسد الصوم)

السنن الكبرى للبيهقي وفي ذيله الجوهر النقي - (4 / 261):

"وَإِنَّمَا الْفِطْرُ مِمَّا دَخَلَ وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ".

فقط والله أعلم

فتوی نمبر : 144209200162

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

25/03/2023

روزہ کی حالت میں غلطی سے کھانا پینا

اگر روزہ یاد تھا اور غلطی سے کچھ کھا لیا یا پی لیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور صرف قضاء لازم ہے، کفارہ نہیں ,البتہ اگر روزہ یاد نہیں تھا اور بھول سے کچھ کھاپی لیا تو اس صورت میں روزہ نہیں ٹوٹے گا ۔

بھول اور غلطی میں فرق یہ ہے کہ بھول میں روزہ یا د ہی نہیں ہوتا کہ روزہ ہے یا نہیں ،انسان اپنے آپ کو عام احوال کی طرح سمجھ کر کھاپی لیتا ہے ،جب کہ غلطی میں روزہ یاد ہوتاہے کہ میرا روزہ ہے, کچھ کھانا پینا نہیں ہے ،لیکن غلطی سے یعنی بلا قصد و عمد کھانے پینے کی چیز اس کے حلق سے اترجاتی ہے ،مثلا: وضو کے دوران کلی کرتے وقت پانی حلق میں چلاجائے وغیر ه۔

05/03/2023

#(S.A.W.S)
#2021 #2022 #2023


Deen ka Maqsad
Islam say pechan
Allah say Muhabbat
Nabi (S.A.W.S) say ishq
Haram say doori
Deen say jurna


Firon Ka Ibratnak Anjaam Documentary

Adresse

Frankfurt

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Spiritual Talks erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen