Islam muhammad 0fficial

Islam muhammad 0fficial Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Islam muhammad 0fficial, Democratic Republic of the.

20/01/2026

رحمان حسین اور عمرحیات نے گاؤں ٹینگری کارودرہ میں ہوٹل کا افتتاح کیا ہے
یہاں پر گرم روٹی، مچھلی، کباب اور چکن کھڑائ اڈر پر تیار کی جاتی ہیں ۔۔۔

دیر بالا میں افسوسناک ٹریفک حادثہواڑی سور پل کے مقام پر ڈمپر کے بریک فیل ہونے سے ریورس آتے ہوئے دو موٹر کاروں اور ایک سو...
27/12/2025

دیر بالا میں افسوسناک ٹریفک حادثہ
واڑی سور پل کے مقام پر ڈمپر کے بریک فیل ہونے سے ریورس آتے ہوئے دو موٹر کاروں اور ایک سوزوکی کو کچل دیا ۔
حادثے میں 2 افراد جان سے گئےجبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔
تمام زخمیوں کو واڑی ہپستال منتقل کیا گیا ۔

10/12/2025

🚨اڈیالہ کے باہر سخت سردی ہے اور عمران خان کی بزرگ بہنوں پر اور خواتین پر واٹر کینن کے ذریعے ٹھنڈا پانی پھینکا گیا ہے اور ان کو گیلا کر دیا گیا ہے. !!💔

09/12/2025

لندن میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گاڑی کو سخت چیکنگ کے بعد اندر جانے دیا گیا,,👇

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا پی ٹی آئی کے شہید کارکن حسیب شہید کے گھر آمداور اہلِ خانہ سے تعزیتوزیر...
08/12/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا پی ٹی آئی کے شہید کارکن حسیب شہید کے گھر آمداور اہلِ خانہ سے تعزیت

وزیراعلیٰ نے شہید کے لواحقین کو یقین دلایا کہ حسیب شہید کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا اور حکومت خیبرپختونخوا شہداء کے اہلِ خانہ کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گی

انہوں نے حسیب شہید کے نام سے سڑک تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ان کی جدوجہد، قربانی اور خدمات کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی علامت ہوگا

16/10/2025

افسوس ناک خبر
سوات موٹروے ٹنل نمبر 3 کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے 15 افراد جانبحق تعلق سوات گبرال سے تھا

مرشد کا فیصلہ سرخم منظور ہے میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سہیل خان آفریدی کو خیبر پختونخوا کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد ہونے پر...
08/10/2025

مرشد کا فیصلہ سرخم منظور ہے
میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سہیل خان آفریدی کو خیبر پختونخوا کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

07/10/2025

پاک ، صاف خیبرپختونخوا
ویلج کونسل ہزارہ میں صفائی و ستھرائی کا کام
جاری ہے ۔۔۔
شکریہ قائد انقلاب جناب عمران خان
شکریہ علی امین گنڈاپور ، ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ
ایم پی اے محمد یامین خان اور تحصیل چیئرمین عیان اللہ خان ۔۔۔۔

20/09/2025

عمران خان کے حکم پر دیر بالا جبر میں آذانیں۔

24/08/2025

پنجاب اور سندھ کے بعد خیبرپختونخوا میں گدھوں کا گوشت

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

03127399203

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Islam muhammad 0fficial publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager