13/02/2025
اللّٰہ پاک آج کی رات شبِ برات کے صدقے میں میرے پیرومرشد آل نبی اولادِ علی سید السادات پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا سید شہریار شاہ جیلانی المدنی حفظہ اللہ تعالیٰ کو صحت وسلامتی کے ساتھ طویل زندگی عطا فرما اور ہمیں انکا فیضان خاص عطاء فرماء آمین یا ارحم الراحمین