Jamia Rabbania Hund Swabi جامعہ ربانیہ ھنڈ صوابی

  • Home
  • Jamia Rabbania Hund Swabi جامعہ ربانیہ ھنڈ صوابی

Jamia Rabbania Hund Swabi 
جامعہ ربانیہ ھنڈ صوابی غریب اور یتیم بچوں کیلئے تعلیمی اور فلاحی ادارہ

19/04/2026

ان شاءاللّٰہ الرحمن
کل بروز پیر تجوید کلاس میں ( حدر ) کا باقاعدہ آغاز بعد نماز مغرب ہوگا ۔
جامعہ ربانیہ للبنین گاؤں ھنڈ تحصیل لاہور ضلع صوابی

16/04/2026
16/04/2026

Tajweed Class Opening 2026 🤍💞
Location: Jamia Rabbania Hund Swabi KpK
Teacher: Mulana Qari Shahzaib Muhammadi Sahib 🥀🌹
Rabbania Media 🎥

الحمدللّٰہ ! ہمارے ادارے کا تقسیمِ اسباق کا نقشہ مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے ۔تمام معزز اساتذہ کرام، طلبہ اور متعلقینِ اد...
11/04/2026

الحمدللّٰہ ! ہمارے ادارے کا تقسیمِ اسباق کا نقشہ مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے ۔
تمام معزز اساتذہ کرام، طلبہ اور متعلقینِ ادارہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس نقشے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور اپنی تعلیمی ترتیب بہتر انداز میں قائم کر سکیں۔
ادارے میں درجۂ حفظ مقیم و غیر مقیم طلبہ کے لیے خصوصی نگرانی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
خواہشمند حضرات مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
📌 مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج/چینل کو فالو بھی ضرور کریں۔
زیر اہتمام: استاذ العلماء پیکر اخلاص و محبت شیخ الحدیث حضرت مولانا زبیر علی حقانی صاحب مدظلہ
0310 5530764 / 0346 9811574
✍️ Rabbania Media 🎥

04/04/2026

شعبہ تجوید و قرآءت کورس بطرز وفاق المدارس
مقیم و غیر مقیم طلباء کرام کے لئے داخلـــــــے جاری ہیں

04/04/2026

👇 شعـــبہ جـــــــات 👇
ناظرہ ، حفظ ، تجوید ،
دراسات دینیہ ، درجہ اولی ،
درجہ ثانیہ

04/04/2026

جــــامعہ ربــــانیہ للبنین ھنڈ میں مختلف شعبہ جات میں داخلــــــــــــــــے جاری ہیں
📢📢📢

گلی کوچوں میں مختلف شعبہ جات میں داخلوں کیلئے تشہیری مہم جاری ہیں 📢 📢 آئیے اپنے بچوں کو مدرسے میں داخل کرو اور اپنے لئے ...
04/04/2026

گلی کوچوں میں مختلف شعبہ جات میں داخلوں کیلئے تشہیری مہم جاری ہیں 📢 📢
آئیے اپنے بچوں کو مدرسے میں داخل کرو اور اپنے لئے آخرت کا ذخیرہ بناؤ شکریہ
داخلـــــــــــــــــــــــــــــــــے جاری ہیں 📢 📢 📢
Rabbania Media 🎥

حفاظ کرام کے لئے سنہری موقع 👇👇👇ایک سال تجوید و قراءت کورس بطرز وفاق المدارس ❗بمقام: جامعہ ربانیہ للبنین گاؤں ھنڈ صوابی R...
30/03/2026

حفاظ کرام کے لئے سنہری موقع 👇👇👇
ایک سال تجوید و قراءت کورس بطرز وفاق المدارس
❗بمقام: جامعہ ربانیہ للبنین گاؤں ھنڈ صوابی
Rabbania Media 🎥

خواہشمند طلباء کرام کیلئے داخلے جاری ہیں 📢📢تمام طلباء کرام سے درخواست ہے کہ بروقت اپنا داخلہ مکمل کرائیں۔ 📚مختلف شعبہ جا...
26/03/2026

خواہشمند طلباء کرام کیلئے داخلے جاری ہیں 📢📢
تمام طلباء کرام سے درخواست ہے کہ بروقت اپنا داخلہ مکمل کرائیں۔ 📚
مختلف شعبہ جات میں داخلے کی معلومات کے لیے جامعہ کی انتظامیہ سے رابطہ کریں ۔
-📞
+92 0310 5530764
+92 346 9811574
Rabbania Media 🎥

نمازِ عیدالفطر ان شاءاللّٰہ 7:30 بجے ادا کی جائے گی جامعہ ربانیہ للبنین گاؤں ھنڈ تحصیل لاہور صوابی Rabbania Media 🎥
20/03/2026

نمازِ عیدالفطر ان شاءاللّٰہ 7:30 بجے ادا کی جائے گی
جامعہ ربانیہ للبنین گاؤں ھنڈ تحصیل لاہور صوابی
Rabbania Media 🎥

17/12/2025

شعبہ تجوید مدرس جامعہ ھذا
مولانا قاری محمد شاہ زیب محمدی منصوری صاحب"
Rabbania Media 🎥

Address


Telephone

+923105530764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Rabbania Hund Swabi جامعہ ربانیہ ھنڈ صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Rabbania Hund Swabi جامعہ ربانیہ ھنڈ صوابی:

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share