Islamic Hadees D id

Islamic Hadees D id This page is only about to share Islamic knowledge and improve the live of mankind

21/01/2024

25/12/2023

#

20/12/2023

اللہ کے نزدیک با عزت کون ؟

اے لوگو! ہم نے تم سب کو ایک مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے، اور اس لیے کہ تم آپس میں ایک دوسرے کو پہچانو، تمہارے کنبے اور قبیلے بنا دیے ہیں ، اللہ کے نزدیک تم سب میں سے باعزت وہ ہے، جو سب سے زیادہ پر ہیز گار ہو۔“ 66

f/UrduHadith

16/12/2023

درود شریف کی فضیلت

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن میرے نزدیک ترین وہ لوگ ہونگے جو سب سے بڑھ کر مجھ پر درود بھیجتے تھے

برائے مہربانی ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر آگے شیئر کریں

15/12/2023
12/12/2023

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ کا اسلام سے پوچھا کہ عورت پر تمام لوگوں میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو رسول اللہ سلیم نے فرمایا

"عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے"۔ پھر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا

مرد پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟ تو رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا

مرد پر سب سے زیادہ حق اس کی ماں کا ہے"۔ ( سنن کبری للنائی: 9148)

11/12/2023

نبی کریم ہی کہاں ہم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ کبوتری کا پیچھا کر رہا ہے تو آپ ہم نے ارشاد فرمایا: ایک شیطان دوسرے شیطان کے پیچھے دوڑا جا رہا ہے ۔

10/12/2023

video

09/12/2023

# Islamic Hadees D id

Adresse

Pashat
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923069495485

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Islamic Hadees D id publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter Le Lieu De Culte

Envoyer un message à Islamic Hadees D id:

Partager