Madrasa Anwar ul Uloom

Madrasa Anwar ul Uloom Anwar Ul Uloom is non-profit organization mainly aiming to play role in elevating the knowledge of the professional and academic sector according to Shariah.

Anwar Ul Uloom offers Weekend/Evening classes for students and working class.

علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیںعلم کا دروازہ ہر وقت کھلا ہے، چاہے بچپن ہو یا بڑھاپا۔ سیکھنا زندگی بھر کا سفر ہے، رکنا نہی...
09/08/2025

علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں
علم کا دروازہ ہر وقت کھلا ہے، چاہے بچپن ہو یا بڑھاپا۔ سیکھنا زندگی بھر کا سفر ہے، رکنا نہیں چاہیے۔
مدرسہ انوار العلوم سمبل کورونہ میں درس نظامی کے طلباء کے سہ ماہی امتحان میں امتحانی ہال کے کچھ عکس.

............ الحمد للہ مدرسہ انوار العلوم کا اعزاز.......... محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کی طرف سے ضلع بونیر میں مشتہر ہون...
15/05/2025

............ الحمد للہ مدرسہ انوار العلوم کا اعزاز..........
محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کی طرف سے ضلع بونیر میں مشتہر ہونے والی عربک ٹیچر کی 20 پوسٹ کے لئے ایپلائے کرنے والے ہزاروں امیدواروں میں صرف 9 امیدواروں نے ٹیسٹ کے تمام مراحل میں کامیابی حاصل کی ہے....
ان میں سے 3 کا تعلق الحمد للہ مدرسہ انوار العلوم سمبل طوطالئے سے ہے. جن میں سے مولانا بلال صاحب گذشتہ دو سالوں سے مدرسے میں تدریس کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور مولانا حضرت بلال صاحب اور مولانا ہارون صاحب جنہوں نے مدرسے کے ابتدائی 5 سال یہاں تعلیم حاصل کی اور اب فراغت کے بعد اپنی مادر علمی میں تدریس کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں.......
فللہ الحمد

15/04/2025
مدرسہ انوار العلوم سمبل کورونہ کے  ثانویہ عامہ (درس نظامی دوسرے سال ) کے طلباء کا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت من...
21/03/2025

مدرسہ انوار العلوم سمبل کورونہ کے ثانویہ عامہ (درس نظامی دوسرے سال ) کے طلباء کا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے سالانہ امتحان کا نتیجہ......... بہت بہت مبارک ہو ❤️
جناب حامداقبال صاحب (لیکچررجی ڈی سی طوطالئے)
جناب محمد زارہ صاحب (پی ایس ٹی استاد)
جناب عظیم اللہ صاحب (ریٹائرڈ گورنمنٹ استاد)
جناب لیاقت علی صاحب (پی ایس ٹی استاد)
جناب اکرم نواز صاحب
محمد یوسف بن مولانا اختر زمان صاحب
شوال یوسف بن حضرت یوسف صاحب
محمد طلحہ بن عبد الحلیم صاحب

مدرسہ انوار العلوم دراسات دینیہ سال اول (وفاق المدارس العربیہ پاکستان) کے سالانہ امتحانات کے نتائج...... بہت بہت مبارک ہ...
17/03/2025

مدرسہ انوار العلوم دراسات دینیہ سال اول (وفاق المدارس العربیہ پاکستان) کے سالانہ امتحانات کے نتائج...... بہت بہت مبارک ہو ❤️
ڈاکٹر عبید اللہ قریشی صاحب
پروفیسر افتخار احمد خان صاحب
جناب محمد سرور استاد صاحب
جناب طارق علی استاد صاحب
جناب شمس الامین استاد صاحب
جناب اطہر شاہ صاحب
جناب عثمان فرید صاحب

02/01/2025

مدرسہ انوار العلوم سمبل کورونہ طوطالئے میں حفظ و ناظرہ کی کلاس کے لئے قاری صاحبان کی ضرورت ہے.
خواہشمند حضرات درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں. 03462168725

11/12/2024

مدرسہ انوار العلوم سمبل کورونہ طوطالئے کے دراسات دینیہ سال اول کے طالب علم جناب جاوید اقبال صاحب (ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول ڈاگئی ) کے تاثرات....

✨ خوشخبری: مدرسہ انوار العلوم سمبل میں دراسات دینیہ کے سیکنڈ بیچ کی کلاسسز شروع ہوچکی ہیں. داخلے کے خواہشمند حضرات جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروادیں...
آپ کے لیے سنہری موقع ہے! سیرتِ طیبہ کے ان حلقات میں شامل ہوں اور اپنی زندگی کو نبی کریم ﷺ کی محبت اور رہنمائی سے منور کریں۔ 🌟

Let's learn the Uloom e Deenia


مہمان خصوصی   دامت برکاتہم العالیہ.... اس بابرکت محفل میں خود بھی شریک ہوں اپنے دوست احباب کو بھی شرکت کی دعوت دیں....پھ...
04/12/2024

مہمان خصوصی دامت برکاتہم العالیہ....
اس بابرکت محفل میں خود بھی شریک ہوں اپنے دوست احباب کو بھی شرکت کی دعوت دیں....
پھر نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہ...... ❤️

02/12/2024

مدرسہ انوار العلوم سمبل کورونہ طوطالئے کے دراسات دینیہ سال اول کے طالب علم جناب پروفیسر افتخار احمد خان صاحب (لیکچرار گورنمنٹ ڈگری کالج طوطالئے) کے تاثرات....

✨ خوشخبری: مدرسہ انوار العلوم سمبل میں دراسات دینیہ کے سیکنڈ بیچ میں داخلے کے خواہشمند حضرات 3 دسمبر 2024 تک اپنی رجسٹریشن کروادیں...
آپ کے لیے سنہری موقع ہے! سیرتِ طیبہ کے ان حلقات میں شامل ہوں اور اپنی زندگی کو نبی کریم ﷺ کی محبت اور رہنمائی سے منور کریں۔ 🌟

رجسٹریشن کی آخری تاریخ
3 دسمبر، 2024
Let's learn the Uloom e Deenia


29/11/2024

مدرسہ انوار العلوم سمبل کورونہ طوطالئے کے دراسات دینیہ سال اول کے طالب علم ڈاکٹر عبید اللہ قریشی صاحب کے تاثرات....

✨ خوشخبری: مدرسہ انوار العلوم سمبل میں دراسات دینیہ کے سیکنڈ بیچ میں داخلے کے خواہشمند حضرات 3 دسمبر 2024 تک اپنی رجسٹریشن کروادیں...
آپ کے لیے سنہری موقع ہے! سیرتِ طیبہ کے ان حلقات میں شامل ہوں اور اپنی زندگی کو نبی کریم ﷺ کی محبت اور رہنمائی سے منور کریں۔ 🌟

رجسٹریشن کی آخری تاریخ
3 دسمبر، 2024



10/10/2024

حضرت معروف کرخی رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے: کہ مزیدار باتیں بنانے کے لیے علم حاصل نہ کرو کہ جو کچھ سنا بغیر عمل کے ہی اس کو بیان کردیا، علم کو صرف عمل کے لیے طلب کرنا چاہیے. خدا کی قسم! اگر عمل کے لیے لوگ علم حاصل کیا کر تے تو ہر ہر بات کو کڑوی دوا کی طرح گھونٹ گھونٹ پیتے، یہ لذت اور مذہ بھول جاتے.

Adresse

Sanmbal, Totalai, Khadukhel, Buner
Democratic Republic Of The
23434

Heures d'ouverture

Lundi 16:00 - 20:00
Mardi 16:00 - 20:00
Mercredi 16:00 - 20:00
Jeudi 16:00 - 20:00
Samedi 16:00 - 20:00
Dimanche 09:00 - 17:00

Téléphone

+923432111314

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Madrasa Anwar ul Uloom publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager