Baltistan Azadari Networkk

Baltistan Azadari Networkk اسلام علیکم
محافل و مجالس کی تصویریں ، ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو فولو کریں

23/11/2024

برائے راست شہنشاہ فضائل خطیب نوجوان مولانا ظہیرالحسن منتظری سندھ

‏حیدرؑ کو مصطفٰی  نے بڑی چاہتوں کے ساتھ😍‏ہجرت کی شب سلایا، اٹھایا غدیر میں🙌🏿Praise to ALLAH (swt) who created us on Wila...
24/06/2024

‏حیدرؑ کو مصطفٰی نے بڑی چاہتوں کے ساتھ😍
‏ہجرت کی شب سلایا، اٹھایا غدیر میں🙌🏿

Praise to ALLAH (swt) who created us on Wilayat E Ali ebin Abu Talib 🙌🏻🤲

🛑Gaza needs Help🛑🇵🇸🇵🇸🇵🇸♦️: ISO Pakistan arranging the aid for displaced persons and families living in temporary shelter...
19/10/2023

🛑Gaza needs Help🛑
🇵🇸🇵🇸🇵🇸

♦️: ISO Pakistan arranging the aid for displaced persons and families living in temporary shelters in Palestine and. Rock is arranging to deliver.

♦️: Donate for Palestine in the situation of war.

♦️: Needy Items:
Food | Medicine | Water | Tent

Contact no: 03001058572
Account number:
Bank Al Habib Ltd Title Almstafa Trust: 00490081003750013

آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے نماز دوران مرکزی جلوس روز اربعین امام حسین ع کا اہتمام ایم اے جناح روڈ،نزد بندو خان ہو...
09/09/2023

آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے نماز دوران مرکزی جلوس روز اربعین امام حسین ع کا اہتمام ایم اے جناح روڈ،نزد بندو خان ہوٹل پر حجتہ الاسلام ولمسلمین مولانا امین شہیدی کی زیر اقتداء کیا گیا۔نماز دوران مرکزی جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، بعد از نماز مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان بردار حسن عارف نے عزادان امام حسین ع سے خطاب کیا۔نماز دوران مرکزی جلوس میں سیکیورٹی کے فرائض امامیہ اسکاؤٹس نے انجام دیئے۔



20 𝘚𝘢𝘧𝘢𝘳 || 𝘕𝘶𝘮𝘢𝘪𝘴𝘩,𝘒𝘢𝘳𝘢𝘤𝘩𝘪. ❤️🙏📷 Credit : Syed Mehroz Zaidi
08/09/2023

20 𝘚𝘢𝘧𝘢𝘳 || 𝘕𝘶𝘮𝘢𝘪𝘴𝘩,𝘒𝘢𝘳𝘢𝘤𝘩𝘪. ❤️🙏
📷 Credit : Syed Mehroz Zaidi

یہ نجف و کربلا نہیں شہر کراچی ہے مرحبا !! کیلے کے ملک شیک گنا کا شربت کورڈرنک سوفٹڈرنک اور طرح طرح کی دودھ کی سبیلیں یہ ...
08/09/2023

یہ نجف و کربلا نہیں شہر کراچی ہے مرحبا !!
کیلے کے ملک شیک گنا کا شربت کورڈرنک سوفٹڈرنک اور طرح طرح کی دودھ کی سبیلیں
یہ مناظر ہیں کیور پاکستان ویلفیر کی جانب سے منعقد سبیل قمر بنی ہاشم مرکزی جلوس اربعین کراچی کے ۔

عراقی میڈیا کے مطابق 16 کروڑ ہندستانی میڈیا کے مطابق 15 کروڑ اور بی بی سی لندن نیوز کے مطابق کربلا میں 11 کروڑ عوام صرف ...
06/09/2023

عراقی میڈیا کے مطابق 16 کروڑ ہندستانی میڈیا کے مطابق 15 کروڑ اور بی بی سی لندن نیوز کے مطابق کربلا میں 11 کروڑ عوام صرف اور صرف کربلا میں داخل ہوئی ہے اور 3 سے 4 کروڑ عوام پیدل سفر کرتے ہوئے کربلا کے طرف بڑھ رہی ہے اور تقریباً 4 کروڑ عوام عراق، ایران لبنان اردن شام اور سعودی عرب سمت مختلف زینہ بارڈوں پر ہے

اِک پل کی تھی حکومت یزید کی
صدیاں حسین ع کی ہیں زمانہ حسین ع کا ❤️

قراقرم یونیورسٹی گلگت میں یوم حسین منعقد کرنے پر 7 شیعہ طلبہ کا داخلہ منسوخ کرنا یونیورسٹی انتظامیہ کا یزیدی کردار ظاہر ...
04/09/2023

قراقرم یونیورسٹی گلگت میں یوم حسین منعقد کرنے پر 7 شیعہ طلبہ کا داخلہ منسوخ کرنا یونیورسٹی انتظامیہ کا یزیدی کردار ظاہر کررہا ہے۔ اس اقدام کی شدید مزمت کرتے ہیں۔

قاضی نثار کا امام مہدی عج کی شان میں گستاخی کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
01/09/2023

قاضی نثار کا امام مہدی عج کی شان میں گستاخی کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

🌸 عزا کا فرش بچھاؤ مگر نماز کے ساتھ🌸🌸 ہمـاری یاد مناؤ مــگر نــمــاز کے ساتھ 🌸🔷🔶 نماز دوران مرکزی جلوس برائے چہلم شہداء ...
30/08/2023

🌸 عزا کا فرش بچھاؤ مگر نماز کے ساتھ🌸
🌸 ہمـاری یاد مناؤ مــگر نــمــاز کے ساتھ 🌸

🔷🔶 نماز دوران مرکزی جلوس برائے چہلم شہداء کربلا ۲۰۲۳|۴۰۴۵🔶🔷

♦️ 20 صفر الظفر ♦️
🕌 بندو خان ہوٹل
🕑 1:30 بجے دن

زیر اقتداء
حجت الاسلام و المسلمین مولانا محمد امین شہیدی

✨ تمام عاشقان امام حسین علیہ السلام سے نماز دوران مرکزی جلوس میں بھرپور شرکت کی گزارش ہے.✨

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن

راولپنڈی :اہلسنت علم دین مفتی حنیف قریشی پر توہین صحابہ کی ایف آئی آر درج
27/08/2023

راولپنڈی :اہلسنت علم دین مفتی حنیف قریشی پر توہین صحابہ کی ایف آئی آر درج

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923473464164

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Baltistan Azadari Networkk publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter Le Lieu De Culte

Envoyer un message à Baltistan Azadari Networkk:

Partager