تصوف Tasawwuf

تصوف Tasawwuf An informative and motivational page about love for Allah His Prophets. Sufism / Tasawuf / spiritualism. Ishq / love � Sufi path ��

Sufisium / Tasawuf / spiritualisam...

31/05/2026
عیدُ الاضحیٰ کے موقع پر غریب، نادار اور مستحق لوگوں کو بھی یاد رکھیں۔ صرف سوشل میڈیا پر پوسٹس لگانا یا اپنے جانور کی نما...
27/05/2026

عیدُ الاضحیٰ کے موقع پر غریب، نادار اور مستحق لوگوں کو بھی یاد رکھیں۔ صرف سوشل میڈیا پر پوسٹس لگانا یا اپنے جانور کی نمائش کرنا ہی قربانی نہیں، بلکہ اصل قربانی خلوصِ نیت، تقویٰ اور احساسِ انسانیت کا نام ہے۔
اس مبارک موقع پر غریبوں، بے سہارا لوگوں، اپنے قریبی رشتہ داروں، پڑوسیوں، دوست احباب اور حقیقی حق داروں کو یاد رکھیں اور ان کا حق انہیں پہنچائیں۔ یہی وہ جذبہ ہے جو قربانی کے اصل مقصد کو ظاہر کرتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کی قربانیوں کو قبول و منظور فرمائے، ہمیں حقیقی مستحقین تک ان کا حق پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے، اور قربانی کے اصل پیغام، ایثار، محبت اور بھائی چارے سے صحیح معنوں میں فائدہ اٹھانے اور سبق حاصل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

Aameen 🤲🏻🌸🌺
27/05/2026

Aameen 🤲🏻🌸🌺

❤️
12/05/2026

❤️

Allah Kareem 🤲🏻🙏
22/04/2026

Allah Kareem 🤲🏻🙏

Address

Manama

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تصوف Tasawwuf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share