Paigham E Islam

Paigham E Islam Channel ko Subscribe krain Shukria.

Hum ne Huqooq ul Allah Aur Huqooq ul Ibad ke hawaly se Islam ka paigham har kisi tak pohnchany ki aik choti si koshish ki hai aap sab bhi is paigham ko doosroon tak pohnchany mein hamara sath dain.

05/06/2026

"تلاش گمشدہ، پوسٹ کو مدد کی نیت سے شیئر کریں"
تصویر میں زیر نظر بچہ عید کے تیسرے دن سے مردان، زمونگ پارک سے لاپتہ ہوا ہے، نام سہیل ہے اور تعلق مستری آباد مردان سے ہے، اگر کسی کوئی معلومات ہو تو فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں کیونکہ والدین بہت پریشان ہیں، بہت شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 🟦🟦👇👇
03449003926

04/06/2026
04/06/2026

🚨 لاپتہ بچے کی اطلاع 🚨
اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ مستری ندیم کچھی کا بیٹا عبدالجبار آج صبح سے گھر سے لاپتہ ہے۔ والدین اور اہلِ خانہ نے کافی تلاش کیا لیکن تاحال بچے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
👦 نام: عبدالجبار
📍 رہائشی: 59 ٹن آر
👕 حلیہ: سبز رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ بچہ کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 🟦🟦👇👇
📞 0307-5911159
اللہ تعالیٰ عبدالجبار کو خیریت اور سلامتی کے ساتھ جلد از جلد اپنے والدین سے ملا دے۔ آمین۔
برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچے کو تلاش کرنے میں مدد مل سکے۔ 🙏🏻

04/06/2026

یہ بچہ لاپتہ ہوگیا ہے۔
واڑی بازار میں یونین کونسل چاپر گاؤں جیلاڑ سے تعلق رکھنے والا سات سالہ عکاش ولد اعجاز علی لاپتہ ہوگیا ہے جس کو معلومات ہوں تو مہربانی کرکے موبائل نمبر 03433885775 پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 🟦🟦👇👇

04/06/2026

⚠️ ایک معصوم بچہ لاپتہ ہو گیا ہے ⚠️
برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچہ جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 🟦🟦👇👇
آپ کی ایک شیئر کسی ماں باپ کی خوشیاں واپس لا سکتی ہے۔
انسانیت کے ناطے اس پوسٹ کو ہر گروپ اور ہر دوست تک پہنچائیں۔

Adres

Ghent
9000

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Paigham E Islam nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact De Plaats Van Aanbidding

Stuur een bericht naar Paigham E Islam:

Delen