Ahl al-Bayt ع

Ahl al-Bayt ع تعلیمات اہل بیت علیہم السلام

13/06/2026
13/06/2026

امام علی علیہ علیہم السلام

ہر معاملہ میں اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کر دو۔ کیونکہ ایسا کرنے سے تم اپنے آپ کو ایک مضبوط پناہ گاہ اور قوی محافظ کے سپرد کر دو گے۔
صرف اپنے پروردگار سے سوال کرو، کیونکہ دینا اور نہ دینا بس اُسی کے اختیار میں ہے ۔

نہج البلاغہ

07/06/2026

تو نہ آیا غازی ع

07/06/2026

سر حُسین ع گیا شام میں
بوقت سحر ہوا یہ شور
کہ نیزے پہ آفتاب آیا
میر انیس

01/06/2026

علی ع ❤️

31/05/2026

iltams e Sureh Fateha For Haji Muhammad Musa (Holland)

آیت اللہ سید عبد الاعلیٰ سبزواری سے جب ان کی آنکھوں کے مرجھا جانے (یا پپوٹوں کے غیر معمولی طور پر جھک جانے) کی وجہ پوچھی...
13/05/2026

آیت اللہ سید عبد الاعلیٰ سبزواری سے جب ان کی آنکھوں کے مرجھا جانے (یا پپوٹوں کے غیر معمولی طور پر جھک جانے) کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے جواب دیا :
​ایک دن اللہ کی توفیق اور عنایت سے مجھ پر واقعہ کربلا (واقعہ طف) کا ایک حقیقی منظر منکشف (ظاہر) ہوا وہ منظر دن رات میرے ذہن میں نقش ہو کر رہ گیا اب جب بھی میں اسے یاد کرتا ہوں تو زار و قطار رونے لگتا ہوں یہاں تک کہ مسلسل رونے کی وجہ سے میری آنکھیں اس نمایاں حد تک مرجھا گئیں :
​مختصر وضاحت :
آیت اللہ سید عبد الاعلیٰ سبزواری عالمِ اسلام کی بڑی علمی اور روحانی شخصیت تھے یہ تحریر ان کی کربلا کے غم میں شدید گریہ و زاری کی طرف اشارہ کرتی ہے ،
( پیوٹوں ) یہ آنکھ کے اوپر اور نیچے کی وہ جلد ہوتی ہے جو آنکھ کو بند کرنے اور کھولنے میں مدد دیتی ہے

20/04/2026

15/04/2026

Imam Ali ع

09/04/2026

Al Ajal Ya Imam as

Address

Sydney, NSW
2560

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahl al-Bayt ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share