Minhaj ul Quran International Austria

Minhaj ul Quran International Austria A man of manifold and staggering achievements, Shaykh-ul-Islam Professor Dr Muḥammad Ṭahir-ul-Qa

Minhaj-ul-Quran International (MQI) is a broad based Islamic organisation representing the true vision of Islam, working for peace, love, knowledge and positive integration. It promotes education of classical Islam in the contemporary context. MQI was founded by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri in October 1980. Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, a professor of international law and a prominen

t authority on Islam has authored more than 400 published works. Dr. Qadri developed his organisational network in more than 90 countries in the span of just 30 years. To date, with over a thousand educational institutions we are one of the largest non-governmental organisations in the world.

Eid al Adha Gebetszeiten am 27.05.2026 Timings of Eid Al Adha Prayer on 27th May
25/05/2026

Eid al Adha Gebetszeiten am 27.05.2026 Timings of Eid Al Adha Prayer on 27th May

21/05/2026

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا محمد حفیظ اللہ قادری،سرپرست الحاج خواجہ محمد نسیم صاحب، جنرل سیکرٹری سلمان بھٹی ،فنانس سیکرٹری حاجی محمد ارشد راجپوت، سابق صدر شیخ محبوب عالم وارثی، سابق جنرل سیکرٹری عمیر الطاف، نائب صدر تنویر اکبر اور دیگر جملہ عہدیداران نے ڈاکٹر تبسم بھٹی جو کہ ویانا میں مقیم ہے اور منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے دیرینہ ساتھی بھی ہےکہ والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔اور دعا کی ہے کہ
"اللّٰہ تعالیٰ؛ اپنے حبيبﷺ کے صدقے روزِمحشر آقاﷺ کی شفاعت نصيب فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے،، آمیـــــــــــــــــن یارب العالمین

میڈیا کوآرڈینیٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا ملک اعجاز رشید کی والدہ محترمہ کا گجرات(پاکستان ) میں کچھ دیر قبل ق...
17/05/2026

میڈیا کوآرڈینیٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا ملک اعجاز رشید کی والدہ محترمہ کا گجرات(پاکستان ) میں کچھ دیر قبل قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
,كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتؔ• إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ • اللّٰہ تعالی ﷻ اپنے پیارے حبیب محمد رسول اللہ ﷺ کے صدقے بخشش و مغفرت فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے، روز محشر آقا کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے، اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے
ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا غم کی اس گھڑی میں انکے دکھ اور افسوس میں برابر کا شریک ہے۔

02/05/2026
02/05/2026

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے لیے اٹلی کی جانب سے “Sign of Peace” کا بین الاقوامی اعزاز

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل و ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز، منہاج یونیورسٹی لاہور، کو اٹلی کے معروف ادارے The Chair of Peace – Assisi کی جانب سے بین الاقوامی اعزاز Sign of Peace دیا گیا ہے۔

یہ اعزاز ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو قیامِ اَمن کے لیے کی جانے والی ان کی بے مثال اور مسلسل کاوشوں کے اعتراف میں دیا گیا، جن کے ذریعے انہوں نے قومی و بین الاقوامی سطح پر امن، رواداری، بین المذاہب مکالمہ، سماجی ہم آہنگی اور انسانی احترام کے فروغ کے لیے مؤثر کردار ادا کیا۔

یہ بین الاقوامی اعزاز اس اَمر کا واضح اعتراف ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی قیامِ امن کے کیلئے بے مثال خدمات پاکستان سے بڑھ کر عالمی سطح پر بھی اَمن اور بین الثقافتی ہم آہنگی کے فروغ میں مؤثر اور قابلِ قدر سمجھی جا رہی ہیں۔ یورپ اور دنیا بھر میں امن اور تعلیمی تعاون کے فروغ کے حوالے سے ان کی کاوشوں کو بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی قیادت میں منہاج یونیورسٹی لاہور نے تحقیق، عالمی تعاون، جدید تعلیم، بین المذاہب رواداری، تعلیمِ مذاہب اور بین الثقافتی روابط کے میدان میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ بالخصوص UNESCO Chair on Peace Education and Intercultural Dialogue کے قیام کے بعد یونیورسٹی عالمی علمی و فکری مکالمے کا ایک اہم مرکز بن کر ابھری ہے، جہاں نوجوان نسل میں برداشت، اعتدال، انسانی احترام اور پائیدار اَمن کے تصورات کو فروغ دینے کے لیے مسلسل علمی و تحقیقی سرگرمیاں جاری ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا یہ وژن نمایاں طور پر سامنے آتا ہے کہ: “ہم میں سے ہر ایک امن کی علامت بن سکتا ہے۔”

ان کا مؤقف ہے کہ جدید دور کے عالمی چیلنجز کا مؤثر حل صرف علم، مکالمہ، باہمی احترام اور انسان دوستی کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ان کی قیادت میں جاری علمی و سماجی کاوشیں اسی سوچ کی عملی تعبیر سمجھی جا رہی ہیں۔

بین الاقوامی تنظیمات اور سفارتی حلقوں نے اس اعزاز کو نہ صرف ڈاکٹر حسین محی الدین قادری بلکہ پاکستان کے وقار کے لیے بھی ایک اہم عالمی اعزاز قرار دیا ہے۔

Italy Confers International “Sign of Peace” Award upon Prof Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri

Prof Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri, President of Minhaj-ul-Quran International and Deputy Chairman of the Board of Governors at Minhaj University Lahore, has been honoured with the international “Sign of Peace” award by Italy’s renowned institution, The Chair of Peace – Assisi.

This prestigious recognition has been awarded in acknowledgment of Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri’s continuous efforts for the promotion of peace. Through his initiatives and leadership, he has played a significant role at both national and international levels in fostering peace, tolerance, interfaith dialogue, social harmony and respect for humanity.

The international award serves as a clear recognition that Prof Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri’s remarkable contributions to peacebuilding are being valued not only in Pakistan but also globally for peacebuilding and intercultural harmony. His efforts towards advancing peace and academic cooperation across Europe and other parts of the world are receiving widespread appreciation.

Under the leadership of Prof Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Minhaj University Lahore has made remarkable strides in the fields of research, international collaboration, modern education, interfaith tolerance, religious education and intercultural engagement. In particular, after the establishment of the UNESCO Chair on Peace Education and Intercultural Dialogue, the university has emerged as an important hub of global intellectual and academic discourse, where continuous scholarly and research activities are being carried out to promote tolerance, moderation, human dignity, and sustainable peace among the younger generation.

The vision of Prof Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri is clearly reflected in his belief: “We can all become ambassadors of peace.”

He maintains that the effective solution to the global challenges of the modern era lies only in knowledge, dialogue, mutual respect and human compassion. The academic and social initiatives being carried forward under his leadership are regarded as a practical manifestation of this vision.

International organizations and diplomatic circles have described this honour as not only a recognition for Prof Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri but also a matter of pride and prestige for Pakistan on the global stage.

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے دیرینہ ساتھی بلال خالد سرویا گذشتہ روز(جمعہ ) گوجرانوالہ پاکستان میں قضائے الہی س...
24/01/2026

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے دیرینہ ساتھی بلال خالد سرویا گذشتہ روز(جمعہ ) گوجرانوالہ پاکستان میں قضائے الہی سے وفات پا گے۔
٭٭٭ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎ ٭٭٭ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ. اللّہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند کرے، ان کے لیے قبر اور آخرت کے مراحل آسان فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آقاء دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- اللہ کریم ان کی فیملی کو اس مشکل کی گھڑی میں صبر جمیل سے نوازے۔ آمین یارب العالمین

04/12/2025

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا محمد حفیظ اللہ قادری کے ماموں جان قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال فرما گے ہے ۔
Al-Baqa Lillah البقاء لله
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.
ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا غم کی اس گھڑی میں انکے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔اور دعا گو ہیں
اللّہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند کرے، ان کے لیے قبر اور آخرت کے مراحل آسان فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آقاء دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- اللہ کریم ان کی فیملی کو اس مشکل کی گھڑی میں صبر جمیل سے نوازے۔
آمیـــــــــــــــــن یارب العالمین

04/12/2025

صدر تدفین کمیٹی ویانا آسٹریا،ڈائریکٹر اعوان ٹرانسپورٹ اور سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا ملک محمد امین اعوان اور حاجی نسیم اعوان کی والدہ محترمہ کا سیالکوٹ پاکستان میں قضائے الہی سے انتقال ہوگیا۔
Al-Baqa Lillah البقاء لله
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.
ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا غم کی اس گھڑی میں انکے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔اور دعا گو ہیں
اللّہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند کرے، ان کے لیے قبر اور آخرت کے مراحل آسان فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آقاء دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- اللہ کریم ان کی فیملی کو اس مشکل کی گھڑی میں صبر جمیل سے نوازے۔
آمیـــــــــــــــــن یارب العالمین

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے سینئر ممبر سیف ممتاز کی خوش دامن اور شیخ محمد حنیف کی اہلیہ کا گذشتہ دنوں ویانا م...
28/11/2025

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے سینئر ممبر سیف ممتاز کی خوش دامن اور شیخ محمد حنیف کی اہلیہ کا گذشتہ دنوں ویانا میں انتقال ہوگیا تھا۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا کے جملہ عہدیداران نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔اور دعا کی ہے کہ
اللّہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند کرے، ان کے لیے قبر اور آخرت کے مراحل آسان فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آقاء دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- اللہ کریم ان کی فیملی کو اس مشکل کی گھڑی میں صبر جمیل سے نوازے۔
آمین یارب العالمین

ویانا میں طویل عرصے سے مقیم اور منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے دیرینہ ساتھی جناب جواد حشمت کے والد محترم بورے وا...
19/11/2025

ویانا میں طویل عرصے سے مقیم اور منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے دیرینہ ساتھی جناب جواد حشمت کے والد محترم بورے والا (پاکستان) میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعاگو ہے کہ:
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، قبر و آخرت کے تمام مراحل آسان فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آقا دو جہاں ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔
اللہ کریم اہل خانہ کو اس مشکل گھڑی میں صبرِ جمیل سے نوازے۔
آمین یا رب العالمین

07/11/2025

جوائنٹ سیکرٹری منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا ملک انور علی کے بھائی ملک غضنفر علی پاکستان میں قضائے الہی سے وفات گے ہے
Al-Baqa Lillah البقاء لله
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.
منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے
جملہ عہدیداران اور رفقاء نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔اور دعا کی ہے کہ
اللّہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند کرے، ان کے لیے قبر اور آخرت کے مراحل آسان فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آقاء دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- اللہ کریم ان کی فیملی کو اس مشکل کی گھڑی میں صبر جمیل سے نوازے۔
آمین یارب العالمین

Adresse

Tossgasse 4
Wien
1150

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Minhaj ul Quran International Austria erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Die Kultstätte Kontaktieren

Nachricht an Minhaj ul Quran International Austria senden:

Teilen