Sirate Mustaqeem

Sirate Mustaqeem :اسلام علیکم دوستو
اس پیج پر جو بھی اسلامک مواد پوسٹ کیا جائے گا وہ پوری طرح سے تحقیق شدہ ہو گا۔
اور ہر پوسٹ پر معلومات کے ساتھ حوالہ بھی دیا جا

14/04/2026
02/07/2025

9 اور 10 محرم کے روزے کی فضیلت۔ زندگی میں کبھی بھی یہ دو روزے مت چھوڑنا۔

10/04/2025

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہوتا ہے اور یہ بات اللہ ہی جانتا ہے کہ کون اس کی راہ میں زخمی ہوتا ہے وہ قیامت کے دن اس انداز سے حاضر ہو گا کہ اس کا زخم ایسا ہی تازہ ہو گا جیسے زخمی ہونے کے دن تھا اس کا رنگ خون کا ہو گا اور مہک کستوری کی ہو گی

سنن ابن ماجہ

10/04/2025

یہ وہ لوگ ہیں جنہیں صرف اتنی بات پر اپنے گھروں سے ناحق نکالا گیا ہے کہ انہوں نے یہ کہا تھا کہ ہمارا پروردگار اللہ ہے ۔ اور اگر اللہ لوگوں کے ایک گروہ ( کے شر ) کو دوسرے کے ذریعے دفع نہ کرتا رہتا تو خانقاہیں اور کلیسا اور عبادت گاہیں اور مسجدیں جن میں اللہ کا کثرت سے ذکر کیا جاتا ہے ، سب مسمار کردی جاتیں ۔ ( ٢٤ ) اور اللہ ضرور ان لوگوں کی مدد کرے گا جو اس ( کے دین ) کی مدد کریں گے ۔ بلاشبہ اللہ بڑی قوت والا ، بڑے اقتدار والا ہے ۔

سُورَةُ ٱلْحَجِّ -

Address

Sharjah
112

Telephone

+971505269083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirate Mustaqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sirate Mustaqeem:

Share