کربلا عام کریں

کربلا عام کریں Let,s Ready F0r Zaho0r e Imam e Zaman ajtf .....

Plz Help me In This Great Mission .....

09/07/2020
This is my Love Pakistan.ماں کی تربیتساہیوال کے مشہور پاکپتن چوک کے پاس ایک آٹھ دس سال کا بچہ گھر میں سلے ہوئے کپڑے کے م...
04/04/2020

This is my Love Pakistan.

ماں کی تربیت

ساہیوال کے مشہور پاکپتن چوک کے پاس ایک آٹھ دس سال کا بچہ گھر میں سلے ہوئے کپڑے کے ماسک بیچ رہا تھا۔ میں نے یوں ہی اس سے پوچھا۔۔۔
"کتنے کا دو گے بھئی؟"
کہنے لگا۔۔۔ "آپ کے لیے تیس کا"
میں نے پوچھا۔۔۔" میرے لیے کیوں؟ میرے پاس تو اتنے پیسے بھی نہیں"
جواب آیا۔۔۔ "آپ بیس روپے دے دیں۔ اس سے کم نہیں۔"
میں نے نہ جانے کس ترنگ میں آ کر کہا۔۔۔
" بھئی میرے پاس تو بیس روپے بھی نہیں ہیں۔ تو کیا کروں؟"

اس نے کہا کہ آپ مفت لے جائیں۔ جب کبھی پیسے ہوں تو دے دینا۔
میں اس جواب سے بہت حیران ہوا۔ اور استفسار کیا کہ ماں تمہیں لڑے گی نہیں کہ مفت کیوں دے آئے؟
بچے کے جواب نے مجھے سر تا پاء لرزا دیا۔ کہنے لگا۔۔۔

"نہیں۔۔۔ امی نے کہا تھا کہ اگر کسی کے پاس پیسے نہ ہوں تو اسے ویسے ہی دے دینا۔ اتنی وبا پھیلی ہوئی ہے۔"
اللہ اکبر۔۔۔

قوم کی بات کرتے ہو۔۔۔
ایک ماں جس نے فاقوں سے مجبور ہو کر کپڑوں کے ماسک سی سی کر اپنے معصوم سے بچے کو چوراہے پر مزدوری کے لیے بھیجا۔ اس نے یہ سوچ کر کہ وبا کے دنوں میں کوئی ضرورت مند ایسا بھی ہو سکتا ہے جس کے پاس ماسک خریدنے کے پیسے نہ ہوں۔ تو اسے بغیر قیمت دینے کا سبق سکھا کر بھیجا۔



تصویر کا دوسرا رخ
09/03/2020

تصویر کا دوسرا رخ

میرا جسم میری مرضیاس  منحوس پر لعنت بھیج کر زیادہ سےشیئر کریں تا کہ لعنتوں میں اضافہ ہوتا رہے۔
04/03/2020

میرا جسم میری مرضی
اس منحوس پر لعنت بھیج کر زیادہ سےشیئر کریں تا کہ لعنتوں میں اضافہ ہوتا رہے۔

04/03/2020

رحمت کا مہینہ ہے... اللہ سے رحمت مانگیں
28/02/2020

رحمت کا مہینہ ہے... اللہ سے رحمت مانگیں

اپنا فرض ادا کریں اور اس کو شئیر کریں  #کوروناوائرس
28/02/2020

اپنا فرض ادا کریں اور اس کو شئیر کریں
#کوروناوائرس

28/02/2020

ایران کی بہت بڑی کامیابی ۔
کرونہ وائرس کا چوتھا مریض بھی صحت و تندرستی کے ساتھ گھر بیجھ دیا گیا ۔ الحمداللہ

اگر ممکن ہو تو اپنی فیس بک وال پہ اس پوسٹ کو جگہ دیں  😞
24/01/2020

اگر ممکن ہو تو اپنی فیس بک وال پہ اس پوسٹ کو جگہ دیں 😞

‏*🌴 آیت الله بہجت سے سوال کیا گیا:*قبلہ! بیماریوں کے لیے ہم کیا کریں؟  فرمایا:  *خداوندعالم نے ایک کپسول بنایا ہے کہ جس ...
22/01/2020

‏*🌴 آیت الله بہجت سے سوال کیا گیا:*
قبلہ! بیماریوں کے لیے ہم کیا کریں؟
فرمایا: *خداوندعالم نے ایک کپسول بنایا ہے کہ جس میں سارے ویٹامین موجود ہیں، اور وہ کیپسول, محمد وآل محمد پر صلوات پڑهنا ہے-*

*اللهم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم*

🌴🍁🌴🍁🌴🍁🌴🍁

اے میرے پروردگار قیبلہ محترم کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ ہم پر قائم رکھنا 🤲🤲🤲😭😭😭🙏🏼🙏🏼
20/01/2020

اے میرے پروردگار قیبلہ محترم کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ ہم پر قائم رکھنا 🤲🤲🤲😭😭😭🙏🏼🙏🏼

Address

Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کربلا عام کریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share