Ek Shagird Ki Awaz.

Ek Shagird Ki Awaz. Lord your are everything for me i love you..

Isaiah 40:29/31وہ تھکے ہوئے ہو زوربخشتا ہے اورناتوان کی توانئی کو زیادہ کرتا ہے ۔30 نوجوان بھی تھک جائینگے اور ماندہ ہون...
14/03/2026

Isaiah 40:29/31
وہ تھکے ہوئے ہو زوربخشتا ہے اورناتوان کی توانئی کو زیادہ کرتا ہے ۔
30 نوجوان بھی تھک جائینگے اور ماندہ ہونگے اور سورما بالکل گر پڑینگے ۔
31 لیکن خداوند کا انتظار کرنے والے ازسر نو زور حاصل کرینگے۔ وہ عقابوں کی مانند بال و پر سے اڑینگے وہ دوڑینگے اور نہ تھکیں گے۔ وہ چلینگے اورماندہ نہ ہونگے۔

May God Bless You All 🙏🏻

28/02/2026

Peace in Every Small Sip ☕🥤
Sometimes happiness is just a small sip away.
Come relax with us at Sip & Sip 💙

Matthew 7:7/12مانگو تو تُم کو دِیا جائے گا۔ ڈھُونڈو تو پاؤ گے۔ دروازہ کھٹکھٹاؤ تو تُمہارے واسطے کھولا جائے گا۔8 کِیُونکہ...
28/02/2026

Matthew 7:7/12
مانگو تو تُم کو دِیا جائے گا۔ ڈھُونڈو تو پاؤ گے۔ دروازہ کھٹکھٹاؤ تو تُمہارے واسطے کھولا جائے گا۔
8 کِیُونکہ جو کوئی مانگتا ہے اُسے مِلتا ہے اور جو ڈھُونڈتا ہے وہ پاتا ہے اور جو کھٹکھٹاتا ہے اُس کے واسطے کھولا جائے گا۔
9 تُم میں اَیسا کون سا آدمِی ہے کہ اگر اُس کا بَیٹا اُس سے روٹی مانگے تو وہ اُسے پتھّر دے؟
10 یا اگر مَچھلی مانگے تو اُسے سانپ دے؟
11 پَس جبکہ تُم بُرے ہوکر اپنے بچّوں کو اچھّی چِیزیں دینا جانتے ہو تو تُمہارا باپ جو آسمان پر ہے اپنے مانگنے والوں کو اچھّی چِیزیں کِیُوں نہ دے گا؟
12 پَس جو کُچھ تُم چاہتے ہو کہ لوگ تُمہارے ساتھ کریں وُہی تُم بھی اُن کے ساتھ کرو کِیُونکہ توریت اور نبِیوں کی تعلِیم یِہی ہے۔
May God Bless You All 🙏

James 1:12مُبارک وہ شَخص ہے جو آزمایش کی برداشت کرتا ہے کِیُونکہ جب مقبُول ٹھہرا تو زِندگی کا وہ تاج حاصِل کرے گا جِس کا...
27/02/2026

James 1:12
مُبارک وہ شَخص ہے جو آزمایش کی برداشت کرتا ہے کِیُونکہ جب مقبُول ٹھہرا تو زِندگی کا وہ تاج حاصِل کرے گا جِس کا خُداوند نے اپنے محبّت کرنے والوں سے وعدہ کِیا ہے۔
May God Bless you All

Matthew 5:13تُم زمِین کے نمک ہو لیکِن اگر نمک کا مزہ جاتا رہے تو وہ کِس چِیز سے نمکِین کِیا جائے گا؟ پھِر وہ کِسی کام کا...
20/02/2026

Matthew 5:13
تُم زمِین کے نمک ہو لیکِن اگر نمک کا مزہ جاتا رہے تو وہ کِس چِیز سے نمکِین کِیا جائے گا؟ پھِر وہ کِسی کام کا نہِیں سِوا اِس کے کہ باہِر پھینکا
جائے اور آدمِیوں کے پاؤں کے نِیچے رَوندا جائے۔

May God Bless you All 🙏🏻

Luke 18:1 پھِر اُس نے اِس غرض سے کہ ہر وقت دُعا کرتے رہنا اور ہمّت نہ ہارنا چاہیئےI Request to all friend and family rea...
24/01/2026

Luke 18:1
پھِر اُس نے اِس غرض سے کہ ہر وقت دُعا کرتے رہنا اور ہمّت نہ ہارنا چاہیئے

I Request to all friend and family read this chapter full then you received Blessing Form God.....
May God Bless You All 🙏🏻

゚viralシfypシ゚viral

John 5:35 وہ جلتا اور چمکتا ہُؤا چراغِ تھا اور تُم کو کُچھ عرصہ تک اُس کی روشنی میں خُوش رہنا منظُور ہُؤا۔May God Bless ...
23/01/2026

John 5:35
وہ جلتا اور چمکتا ہُؤا چراغِ تھا اور تُم کو کُچھ عرصہ تک اُس کی روشنی میں خُوش رہنا منظُور ہُؤا۔

May God Bless You All 🙏🏻

17/01/2026

Matthew 6:31/34
اِس لِئے فِکرمند ہو کر یہ نہ کہو کہ ہم کیا کھائیں گے یا کیا پیئیں گے یا کیا پہنیں گے؟
32 کِیُونکہ اِن سب چِیزوں کی تلاش میں غَیر قَومیں رہتی ہیں اور تُمہارا آسمانی باپ جانتا ہے کہ تُم اِن سب چِیزوں کے مُحتاج ہو۔
33 بلکہ تُم پہلے اُس کی بادشاہی اور اُصکی راستبازی کی تلاش کرو تو یہ سب چِیزیں بھی تُم کو مِل جائیں گی۔
34 پَس کل کے لِئے فِکر نہ کرو کِیُونکہ کل کا دِن اپنے لِئے آپ فِکر کرلے گا۔ آج کے لِئے آج ہی کا دُکھ کافی ہے۔
May God Bless You All 🙏🏻

🕊️ Why 40 Is Never Just a Number in the Bible 🕊️In the Bible, the number 40 carries deep spiritual meaning — it’s not ju...
17/01/2026

🕊️ Why 40 Is Never Just a Number in the Bible 🕊️

In the Bible, the number 40 carries deep spiritual meaning — it’s not just a number, but a divinely appointed period of testing, preparation, and transformation. Whenever we see “40” in Scripture, something significant is about to happen — a change, a renewal, or a moment of divine intervention.

📖 1. A Time of Testing and Cleansing
The Flood: It rained 40 days and 40 nights during Noah’s time (Genesis 7:12), symbolizing judgment and cleansing of the earth.
God used those 40 days to wash away corruption and begin anew — a picture of both discipline and fresh beginnings.
چالیس دِن اور چالیس رات زمین پر بارش ہوتی رہی۔

📖 2. A Time of Guidance and Renewal
Moses on Mount Sinai: Moses spent 40 days and 40 nights with God (Exodus 24:18), receiving the Ten Commandments.
This shows that 40 can be a period of revelation — when God prepares His servant for divine instruction.
اور مُوسیٰ گھٹا کے بیچ میں ہو کر پہاڑ پر چڑھ گیا اور وہ پہاڑ پر چا لیس دن اور چا لیس رات ر ہا ۔

📖 3. A Time of Wilderness and Dependence
Israel in the Wilderness: The Israelites wandered for 40 years (Numbers 14:33–34), a time when God tested their faith and dependence on Him.
Their journey shows that before entering promise, there’s often a process of purification.
ان چالیس دنوں کے حساب سے جن میں تم اس ملک کا حال دریافت کرتے رہے تھے اب دن پیچھے ایک ایک برس یعنی چالیس برس تک تم اپنے گناہوں کا پھل پاتے رہو گے تب تم میرے مخالف ہو جانے کو سمجھو گے

📖 4. A Time of Fasting and Spiritual Strength
Jesus in the Wilderness: Before beginning His ministry, Jesus fasted 40 days and nights (Matthew 4:2).
The number 40 here marks a season of preparation — strengthening His spirit before fulfilling His mission.
اور چالیس دِن اور چالیس رات فاقہ کر کے آخر کو اُسے بھُوک لگی۔

📖 5. A Time of Repentance and Mercy
Nineveh’s Warning: God gave the people of Nineveh 40 days to repent before judgment (Jonah 3:4).
It reminds us that God’s mercy often gives time for repentance and renewal.
اور یُوناہ شہر میں داخل ہوا اور ایک دن کی راہ چلا۔ اُس نے مُنادی کی اور کہا چالیس روزے کے بعد نینوہ برباد کیا جائے گا۔

✨ Every “40” in Scripture marks a divine turning point — from chaos to order, from weakness to strength, from testing to triumph.
When God takes you through your own “40,” trust that He is preparing you for something greater. It’s never just about endurance — it’s about transformation.
May God Bless You All 🙏🏻


Acts 1:11اور کہنے لگے اَے گلیلی مردو ۔ تُم کِیُوں کھڑے آسمان کی طرف دیکھتے ہو؟ یہی یِسُوع جو تُمہارے پاس سے آسمان پر اُٹ...
16/01/2026

Acts 1:11
اور کہنے لگے اَے گلیلی مردو ۔ تُم کِیُوں کھڑے آسمان کی طرف دیکھتے ہو؟ یہی یِسُوع جو تُمہارے پاس سے آسمان پر اُٹھایا گیا ہے اِسی طرح پِھر آئے گا جِس طرح تُم نے اُسے آسمان پر
جاتے دیکھا ہے ۔

May God Bless You All 🙏🏻

16/01/2026

John 14:10/18
کیا تُو یقین نہِیں کرتا کہ مَیں باپ ہُوں اور باپ مُجھ مَیں ہے؟ یہ باتیں مَیں جو تُم سے کہتا ہُوں اپنی طرف سے نہِیں کہتا لیکِن باپ مُجھ میں رہ کر اپنے کام کرتا ہے۔
11 میرا یقین کرو کہ مَیں باپ میں ہُوں اور باپ مُجھ مَیں۔ نہِیں تو میرے کاموں ہی کے سبب سے میرا یقِین کرو۔
12 میں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ جو مُجھ پر اِیمان رکھتا ہے یہ کام جو مَیں کرتا ہُوں وہ بحی کرے گا بلکہ اِن سے بھی بڑے کام کرے گا کِیُونکہ مَیں باپ کے پاس جاتا ہُوں۔
13 اور جو کُچھ تُم میرے نام سے چاہوگے مَیں وُہی کرُوں گا تاکہ باپ بَیٹے میں جلال پائے۔
14 اگر میرے نام سے مُجھ سے کُچھ چاہوگے تو مَیں وُہی کرُوں گا۔
15 اگر تُم مُجھ سے محبّت رکھتے ہوتو میرے حُکموں پر عمل کروگے۔
16 اور مَیں باپ سے دَرخواست کرُوں گا تو وہ تُمہیں دُوسرا مددگار بخشے گا کہ ابد تک تُمہارے ساتھ رہے۔
17 یعنی رُوح حق جِسے دُنیا حاصِل نہِیں کرسکتی کِیُونکہ نہ اُسے دیکھتی اور نہ جانتی ہے۔ تُم اُسے جانتے ہو کِیُونکہ وہ تُمہارے ساتھ رہتا ہے اور تُمہارے اَندر ہوگا۔
18 مَیں تُمہیں یتِیم نہ چھوڑونگا۔ میں تُمہارے پاس آونگا۔

May God Bless You All 🙏🏻

Address

Dubai

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:30
Tuesday 11:00 - 17:30
Wednesday 11:00 - 17:30
Thursday 11:00 - 17:30
Friday 11:00 - 17:30
Saturday 11:00 - 17:30

Telephone

+923085448228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ek Shagird Ki Awaz. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ek Shagird Ki Awaz.:

Share