اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان

اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان اسلامی پوسٹ اور وڈیو بیانات کے لئے ہمارے پیج کو فالو کیجیے
جزاک اللہ
(406)

اشاعت التوحید والسنہ پاکستان ایک خالص دینی جماعت ہے جس کا منشورقرآن و سنت کی ترویج اور شرک و بدعات کے در ہے ، درس قرآن مجید اس جماعت کا طرہ امتیاز ہے

سالانہ عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس و طلبہ توحید و سنت کنونشنراولپنڈی جمیعت اشاعت التوحید والسنہ و طلبہ توحید و سنت ر...
31/08/2026

سالانہ عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس و طلبہ توحید و سنت کنونشن

راولپنڈی جمیعت اشاعت التوحید والسنہ و طلبہ توحید و سنت راولپنڈی کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس و طلبہ توحید و سنت کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تاریخ 4 ستمبر بروز جمعہ
وقت بعد نماز مغرب
مقام ریلوے ورکشاپ ڈھوک رتہ امرال سٹی راولپنڈی

علماء کرام، مبلغین اور طلبہ کی خصوصی شرکت ہوگی۔ سیرت النبی ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی جائے گی۔

تمام اہل ایمان سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔

اللہ پاک اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین




#راولپنڈی

#4ستمبر2026

🤲 آئیے، کسی پریشان حال انسان کے لیے آسانی کا سبب بنیںہمارے معاشرے میں ایسے بہت سے سفید پوش، غریب اور پریشان حال لوگ موجو...
31/08/2026

🤲 آئیے، کسی پریشان حال انسان کے لیے آسانی کا سبب بنیں

ہمارے معاشرے میں ایسے بہت سے سفید پوش، غریب اور پریشان حال لوگ موجود ہیں جو اپنی ضروریات پوری کرنے اور قرض کی ادائیگی کے لیے مدد کے منتظر ہوتے ہیں، مگر اپنی مجبوری کسی کے سامنے بیان نہیں کر پاتے۔

ایسے حالات میں عرفان اللہ شاکر ایک قابلِ قدر خدمت انجام دے رہے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے مستحق اور پریشان حال افراد کے لیے تعاون کی اپیل کرتے ہیں، مخیر حضرات کی طرف سے آنے والی رقم کو امانت سمجھ کر مستحقین تک پہنچانے اور بالخصوص ضرورت مند لوگوں کی مدد اور قرض کی ادائیگی میں معاونت کی کوشش کرتے ہیں۔

میں تمام مخیر حضرات، صاحبِ استطاعت احباب اور دردِ دل رکھنے والے لوگوں سے مخلصانہ اپیل کرتا ہوں کہ اس کارِ خیر میں عرفان اللہ شاکر کے دست و بازو بنیں اور اپنی استطاعت کے مطابق ان کے ساتھ تعاون کریں۔

یاد رکھیے!
آپ کی طرف سے دیا گیا تھوڑا سا تعاون بھی کسی پریشان حال گھرانے کے لیے بڑی خوشی، کسی مقروض کے لیے سکون اور کسی مجبور انسان کے لیے نئی امید بن سکتا ہے۔ ❤️

آئیں، مل کر کسی کی مشکل آسان کریں۔
آئیں، اپنی استطاعت کو کسی ضرورت مند کی خوشی کا ذریعہ بنائیں۔ 🤲

📱 ایزی پیسہ: 03425790212
بنام: عرفان اللہ

اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کے مال، جان اور رزق میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ 🤲

تحریر: قاضی مطیع اللہ توحیدی

یہ گولڑے شریف والے پیر اور شاعر نصیرالدین نصیر صاحب کے مختلف اقسام پر مشتمل چراغ ہیں،آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تقریباً ہر سائز...
30/08/2026

یہ گولڑے شریف والے پیر اور شاعر نصیرالدین نصیر صاحب کے مختلف اقسام پر مشتمل چراغ ہیں،آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تقریباً ہر سائز کا چراغ موجود ہے، پیر نصیر الدین خود تو اس جیسی خرافات اور گردن میں سریا وَڑ جانے سے بچے رہے، ساری زندگی توحید اور عاجزی کا درس دیتے رہے، شاید اسی لیے ان چراغوں میں سے ہی کسی نے زہر دے کر کام تمام کر دیا اور اب یہ مصنوعی چراغ سارا دن فُل پروٹوکول انجوائے کرتے رہتے ہیں، لوگ ان کے گوڈے گِٹوں میں اپنی پیشانیاں رگڑتے ہیں، قدموں میں آنکھیں بچھاتے ہیں اور ان کے اکاؤنٹس میں ماہانہ کروڑوں اربوں کا چندہ جمع ہوتا رہتا ہے.

ایک مادر چود جاہل کھوتی کا بچہ ننگا پُنگا دیہاڑی دار غریب اپنی بیوی بچوں کو اچھا کھلانے پلانے کی بجائے گھر سے نکلتا ہے، تین چار ہزار کرایہ لگاتا ہے اور باقی جیب گولڑے شریف کے چندہ بکس میں خالی کر کے خوشی خوشی واپس گھر آجاتا ہے.

گولڑے والوں کا پیمپر لگانے والا چھ ماہ کا بچہ بھی ایک پچاس سال کے جاہل کے لیے سمجھو خدا کی جگہ پر ہے.

جب تک عقل شعور اور اپنی عزت نفس کا احساس جاہل اور مفلس طبقے میں پیدا نہیں ہوگا تب تک گولڑے جیسے ہزاروں گدی نشینوں کا دھندہ یونہی چلتا رہے گا..

28/08/2026
سہون شری میں مغرب کی آذان کے بعد دھمال شروع ہوتا ہے اس دھمال میں مسلمانوں کے علاوہ ہندو بھی شامل ہوتے ہیں اس کی بڑی وجہ ...
28/08/2026

سہون شری میں مغرب کی آذان کے بعد دھمال شروع ہوتا ہے اس دھمال میں مسلمانوں کے علاوہ ہندو بھی شامل ہوتے ہیں اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہندو عقیدہ رکھنے والوں کے مطابق شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ پانی کے دیوتا ہیں ان کے مطابق لعل شہباز قلندر مچھلی پر سوار ہوتے اور دریا میں رہنے والے ملاحوں کا خیال رکھتے تھے اور پانی بھی ان کا مرید تھا۔ بعض روایا کے مطابق ہندوؤں سے جھولے لعل والی روایت مشہور ہوئی تھی جھولے کا مطلب جھولنے والا یعنی ہندؤوں کے مطابق آپ کا بچپن میں جھولا خود جھولتا تھا اور لعل اس لیے کہتے ہیں کہ آپ ہمیشہ سرخ رنگ کا کرتا پہنتے تھے۰

جب سے دھمال شروع ہوا ہے اس وقت سے اب تک ہندو بھی کثیر تعداد میں یہاں جاتے ہیں اور دھمال کھیلتے ہیں یہ دھمال ڈھول یا نغارے کی تھاپ پر عام دنوں میں آدھا گھنٹہ اور جمعرات کی شام ایک گھنٹہ دھمال جاری رہتا ہے دھمال صرف مرد نہیں بلکہ خواتین بھی کھیلتی ہیں شروع میں ایک طرف مرد اور دوسری طرف خواتین نظر آتی تھیں مگر اب جگہ وہی ہے اور خواتین کے لیے پردہ لگایا جاتا ہے تاکہ لوگ ویڈیو یا تصویر نہ بنا سکیں۰جمعرات کی شام دس سے زائد پروفیشنل دھمال ڈالنے والے ملنگ آتے ہیں جنھیں دیکھنے کے لیے بہت سے لوگ جمع ہوتے ہیں عام دنوں کی نسبت جمعرات کو زیادہ رش ہوتا ہے۰

میرے نبی ' نعلین ' چھوڑ کر نہیں ' ثقلین ' چھوڑ کر گئے ۔ علامہ عطاءاللہ بندیالوی صاحب کے اختتامی جملے
26/08/2026

میرے نبی ' نعلین ' چھوڑ کر نہیں ' ثقلین ' چھوڑ کر گئے ۔ علامہ عطاءاللہ بندیالوی صاحب کے اختتامی جملے

26/08/2026

عید میلاد النبی
نا تو کسی صحابی نے منائی
اور نا ہی کبھی وہابی منائے گا
ان شاء اللہ

پوتا شیخ القرآن حضرت مولانا ولی اللہ صاحب سیرت النبی کانفرنس تلہ گنگ سے خطاب فرمائے رہے ہیں
26/08/2026

پوتا شیخ القرآن حضرت مولانا ولی اللہ صاحب سیرت النبی کانفرنس تلہ گنگ سے خطاب فرمائے رہے ہیں

حضرت مولانا قاری محمد سلیمان صاحب سیرت النبی کانفرنس تلہ گنگ سے خطاب فرمائے رہے ہیں
26/08/2026

حضرت مولانا قاری محمد سلیمان صاحب
سیرت النبی کانفرنس تلہ گنگ سے خطاب فرمائے رہے ہیں

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان:

Shortcuts

Share