04/06/2026
✨ علیؑ کے ماننے والوں، عاشقانِ اہلِ بیتؑ کو عیدِ غدیر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک 💚
یہ صرف ایک عید نہیں، وفا، محبت اور ولایت کا دن ہے ❤️
آج کے دن دل یہ گواہی دیتا ہے کہ جس کے مولا علیؑ، اُس کا راستہ کبھی اندھیروں میں نہیں کھوتا 🌙✨
مولا علیؑ کے صدقے آپ کی زندگی خوشیوں، رزق، سکون اور کامیابیوں سے بھر جائے 🤲
عیدِ غدیر تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو بہت بہت مبارک 💫