20/04/2024
😥اگر اسلام صرف نماز پڑھنے، روزہ رکھنے، داڑھی چھوڑنے ، مونچھ کاٹنے کا نام ہوتا تو رسول اللہ کے جوتے خون سے سرخ نہ ہوتے، رسول اللہ کے دانت نہ ٹھوٹتے، مصعب بن عمیر جیسے امیر ترین جوان کو گھر سے باہر نہیں نکالا جاتا، بلال کے سینے پر وزنی آگ جیسے پتھر نہیں رکھے جاتے۔۔۔اور اس طرح کہ ہزاروں مثالیں اور بھی ہیں۔یہ اسلام اتنا آسان نہیں جتنا ہم نے آسان سمجھ لیا ہے۔
🔺اسلام مزہب نہیں دین ہے🔺 جو ایوانوں میں حکمرانی کیلئے آیا ہے۔
یہ شہادت گہ الفت میں قدم رکھنا ہے
لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
افواج_حرکت_میں_آئیں