09/09/2026
دعا اور ذکر میں کمی نہ ہونے دیں اللّٰہ کی رحمتیں کچھ کام خفیہ کرتی ہیں اور اس کا علم بندے کو نہیں ہوتا، تکالیف سے گھبرانا نہیں چاہیے۔ دعاوذ کر کی برکت سے ہزار ہا مصیبتیں ٹلتی رہتی ہیں جو بندے کے علم میں نہیں ہوتیں۔ وہ مصیبت جو بندے کے ذکر میں رکاوٹ کا سبب نہ بنے اس کی وجہ سے بندہ ذکر کی طرف متوجہ رہے وہ زحمت کے رنگ میں رحمت ہے۔
حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ